Damadam.pk
Areeba_me's posts | Damadam

Areeba_me's posts:

Areeba_me
 

مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے🖤💯🥺🌾
انکے قریب آنے سے
اچانک چھوڑ جانے سے
بہت سخت لہجوں سے
اور نرم مزاجوں سے
جان بن جانے سے
انجان ہو جانے سے
بہت خاص ہونے سے
بے حد عام ہو جانے سے
احسان کرنے سے
احسان جتانے سے

Areeba_me
 

Everyone said 💯u r changed now 😏❤🔥but no one asked 💔why u changed🥺

Areeba_me
 

کچھ ڈھونڈنا ہے تو اپنے اندر خوبیاں ڈھونڈ
خامیاں نکالنے کے لیے لوگ ہے نہ
قدم رکھنا ہے تو آگے رکھ
پیچھے کھنچے کے لیے لوگ ہے نہ
خواب دیکھنا ہے تو اونچا دیکھ
نیچہ دیکھانے کے لیے لوگ ہے نہ
محبت کرنی ہو تو خود سے کر
نفرت کرنے کے لیے لوگ ہے نہ

Areeba_me
 

زندگی میں آپ کے ساتھ کوٸ حادثہ ہوجاۓ کچھ برا ہوجاۓ تو ہمت سے کام لیں حوصلہ مت ہاریں۔۔ رونا تو بالکل نہیں ہے۔۔ اللہ کے سامنے جتنا مرضی رولیں دنیا کا سامنا ایک مضبوط انسان کے طور پر کریں۔۔
دنیا رونے والوں کو دیوار سے لگا دیتی ہے۔۔ ہنسیں خوش رہیں مثبت سرگرمیوں میں حصہ لیں اور اپنا نام بڑا بناٸیں پہلے پہل لوگ باتیں کریں۔گے۔۔ حسد کریں گے رکاوٹ بنیں گے۔۔ فتوے لگاٸیں گے الزامات کی بوچھاڑ آۓ گی۔۔ مگر آپ نے اپنا دامن بچا کر رکھنا ہے اپنی مسکراہٹ اور پوزیٹیویٹی سے دنیا کو اگنور کرنا ہے محنت جاری رکھنی ہے۔۔ جس دن آپ کچھ بن جاٸیں گے ۔۔یہی دنیا آپ کے قدموں میں ہو گی.. إن شاء الله۔❤

Areeba_me
 

کبھی کبھار کچھ باتیں انتہائی ناگوار گُزرتی دل چاہتا ایسا کڑک جواب دیے جائے کے سامنے والے کے چودہ طبق روشن ہو جائیں،الفاظ بھی موجود ہوتے اور چمڑی میں ڈر بھی نہیں مگر کیا کریں تربیت کے ہاتھوں مجبور ہوتے یا سامنے والے کے ساتھ اچھا وقت گُزرا ہوتا تو مُسکرا دیتے
-
✍🏻

Areeba_me
 

*اِک غیر نے لکھا ہے کہ تُو غیر نہيں ہے*
*لگتا ہے کہ اِس بار ' مری خیر نہيں ہے🥀🌚*
*تم کتنی محبت سے مجھے دیکھ رہے ہو*
*حالانکہ مرا تم سے کوئی بَیر نہيں ہے🥀🌚*
*آؤ میں دِکھاتا ہوں تمھیں شہرِ خموشاں*
*یہ گھومنا پھرنا تو کوئی سیر نہيں ہے🥀🌚*
*تم چھوڑ بھی سکتے ہو مجھے اور نہيں بھی*
*اِس بات کا سر تو ہے مگر پیر نہيں ہے🥀🌚*

Areeba_me
 

لوگ مطلب پرست ہوتے ہیں😊 لیکن میں محبت پرست ہوں❤️
میں اکیسویں صدی کی لڑکی ہو کر بھی 🥀🖤
تعلقات کو صرف محبت کی بنا پر بناتی ہوں اور نبھاتی ہوں.🔥❤

Areeba_me
 

سنو پیاری شہزادیوں 👑______
اپنی ذات کو کبھی اتنا کمتر نہیں سمجھو ، تم اتنی انمول ہو کہ کسی کی پوری دنیا بن سکتی ہو ❤️
💍🔐❤️

Areeba_me
 

سنو۔۔۔۔۔۔!!!
جانتے ہو۔۔۔۔۔۔۔!!!
محبت کیا ہے۔۔۔۔۔!!!
میں بتاوں کہ محبت ہے کیا۔۔۔۔۔؟؟؟
محبت میں کوئی شرط نہیں ہوتی، کوئی زبردستی نہیں....!!
محبت صرف کی جاتی ہے، ہو جاتی ہے، چاہے دوسرا کرے نہ کرے-
محبت ایک ہاتھ کی تالی ہے اس میں نہ شکوے کی گنجائش ہے نہ شکایت کی-
نہ وفا کی شرط ہے نہ بے وفائی کا گلہ- محبت لین دین نہیں صرف دین ہے-
مضطر سے کہہ دو تھوڑے تھوڑے سب مزے چکھے
ذرا بہکے.....
ذرا سنبھلے.......
ذرا تڑپے......
ذرا ٹھہرے...!!
محبت بس محبت ہے.....
❤❤❤

Areeba_me
 

میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢

Areeba_me
 

شاید چھوڑ دیا اُنھوں نے یہ سوچ کر 👈😔
🖤 ہمیں 🖤
کہ غریب شخص ہےمحبت کہ سوا کیا دے گا👈😔

Areeba_me
 

#مسکرانہ_عادت_ھے_جناب...!!😊
#ھم_دکھ_کو_زیادہ_لفٹ_نہیں_کراتے...!!❤️

Areeba_me
 

*تڑپ اے دل ___________ تڑپنے سے ذرا تسکین ہوتی ہے*🥺
*جدائی ہم نشینوں کی _________ بڑی غمگین ہوتی ہے*💔

Areeba_me
 

I Don't CaRe 😘😘 WhaT YoU Think AbouT Me 😡😡.I'm Not BorN 😎 To ImPresS YoU 😜😜

Areeba_me
 

صبر کرنا سیکھ لیں اللہ سب جانتا ہے
وہ جانتا ہے کہ آپ کب کن دقتوں سے گزرے ہیں
یقین کریں وقت بدل جائے گا
کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے
دل کو صاف کر کے جینا سیکھو
معافی مانگنے میں پہل کرو
اللہ دنیا میں ہی تمہارے لئے جنت کی ہوائیں چلائے گا
jumma Mubarak

Areeba_me
 

صبر کرنا سیکھ لیں اللہ سب جانتا ہے
وہ جانتا ہے کہ آپ کب کن دقتوں سے گزرے ہیں
یقین کریں وقت بدل جائے گا
کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے
دل کو صاف کر کے جینا سیکھو
معافی مانگنے میں پہل کرو
اللہ دنیا میں ہی تمہارے لئے جنت کی ہوائیں چلائے گا
good morning Subha bakhair

Areeba_me
 

" مُجھ سے کر کے اپنی مصروفیت کا بہانہ ، وہ مسلسل کِسی اور سے رابطے میں ہے! ۔ " 💔🙂

Areeba_me
 

*مسکراہٹ جھوٹی ہو سکتی ہے مگر آنکھ سے گرتا ہوا آنسو نہیں🥀🌚*

Areeba_me
 

ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺭﻧﺠﺶ ﭘﺮ، ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎ ﺩﺍﻣﻦ. ❤️
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ.❤️

Areeba_me
 

مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہیے
پوچھتے ہیں آپ آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں بس دعائیں چاہیے
جون ایلیاء