Damadam.pk
Areeba_me's posts | Damadam

Areeba_me's posts:

Areeba_me
 

ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ َﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ
سبحان الله وبحمده
سبحان الله العظيم
اے اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام ہم سب کو صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی کامیابی نصیب فرما،
Ameen🙏
JUMMA MUBARAK 🤲

Areeba_me
 

*کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊*
*کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤*

Areeba_me
 

محبت ایمان کی طرح ہوتی ہے
محبوب واحد نہ ہو تو کفر ہو جاتی ہے💔
#💔

Areeba_me
 

..لوگ برا کہتے ہیں انہیں کہنے دو
"وہ سنا نہیں"
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ♥️
good morning

Areeba_me
 

اب تسلی نہیں دی جاتی مریضِ غم کو...
.
دیکھنے والے بھی مرنے کی دعا دیتےہیں...💔

Areeba_me
 

رابطے بھلے نا ہوں 🔥
چاہتیں تو رہتی ہیں❤️

Areeba_me
 

قرآن کو تو اپنا کے دیکھ
اپنائے گا تجھ کو بھی قرآن
سینے میں بسا ہیرے کی طرح
تُجھ کو بھی ہیرا بنا دے گا
good morning

Areeba_me
 

*زندگی میں تنہا چل رہے ہیں تو کیا ہوا*
*جنازے میں ہوگا سارا شہر دیکھ لینا🥀*

Areeba_me
 

چاند کی طرح ہیں بالکل ہم بھی🌙
ستاروں بھرے آسماں میں تنہا کھڑے ہوئے ___🖤
🙆♀️

Areeba_me
 

😓سر میں درد کا بہانا بنا کر🥀
ہم تیری یاد میں ٹوٹ کے روتے ہیں💔

Areeba_me
 

کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے💔کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں💔😔

Areeba_me
 

ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں🥺
سب دکھاوا ہے ، دنیا داری ہے 💔🥀🌚

Areeba_me
 

*انسان اس کائنات کا معجزہ ہے اور وہ ضائع ہو جائے یہ قدرت کو منظور نہیں ۔۔بھٹکتے انسان ہی ہیں ۔۔۔* *مگر ۔۔ہدایت بھی تو وہی پاتے ہیں ۔۔ لیکن اس کے لیے انسان کا انسان ہونا شرط ہے....!!!*💞💞💞

Areeba_me
 

🖤 *Silent Wish*🖤
*پتہ ہے جب آپ صبر کرتے ہیں برے رویوں کو برداشت کرتے ہیں اور جوابی کاروائی کو چھوڑ کر اچھے اخلاق کا مظاہرہ کرتے ہیں تو اللہ رب العزت آپ کے دل کو سکون سے بھر دیتا ہے وقتی طور پر شاید آپ کا دل ٹوٹ جائے تھوڑا رونا بھی آۓ لیکن روح کو چھلنی چھلنی کرنے والی کیفیت اور ڈپریشن سے اللہ رب العزت آپ کو بچا لے گا*
*یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آپ اللہ کی مانیں اور وہ قدر دان آپ کو تنہا چھوڑ دے اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے*🪔🌝
🖤 *Silent Wish* 🖤

Areeba_me
 

*کبھی کبھی آپ کو اُن غلطیوں کا بوجھ بھی سہنا پڑتا ہے* *جو آپ نے کی ہی نہیـں ہوتیـں اور ناکردہ* *غلطیوں کا بوجھ انسان کو اندر سے ختم کر دیتا ہے* 🪔🌝🙂
🖤 *Silent Wish*🖤

Areeba_me
 

*خدا* کبھی کسی *نرم دل* والے کو کسی *مضبوط دل* والے سے *محبت* میں *مبتلا نہ* کرے....
*ایک ترستا* رہتا ھے اور *دوسرا محسوس* تک *نہیں* کر پاتا...
*_💔_*

Areeba_me
 

نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....��

Areeba_me
 

رہنے دو اب کہ تُم بھی مُجھے پڑھ نہ پائو گے
بارش میں کاغذ کی طرح بھیگ گئی ہوں میں

Areeba_me
 

اس سے پوچھو عذاب رستوں کا جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہے

Areeba_me
 

ہنس رہے ہو موت کا تم نام سُن کر
نہ رُک پائیں گے آنسو، یہ کلام سُن کر