Damadam.pk
Areeba_me's posts | Damadam

Areeba_me's posts:

Areeba_me
 

جو دوسروں کو عزت دیتا ہیں اصل میں وہ خود عزت دار ہوتا کیوں کہ انسان دوسروں کو وہی دیتا ہں جو اس کے پاس ہوتا ہے
good morning

Areeba_me
 

Mood off😥

Areeba_me
 

اور پھر یہ ہوا
میں اپنی ہی سسکیاں سنتی رہی تنہائی میں

Areeba_me
 

کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں💜🥀
🖤مرشد🖤
وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں⚰️

Areeba_me
 

یا اللہ تیرے کن کے بغیر میری ہر داستان ادھوری ہے💞💞

Areeba_me
 

لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀
اپنے رب کے علاوہ کسی سےاُمید مت رکھو❤️

Areeba_me
 

جو کچھ آپ کے پاس ہے
وہ کسی کا خواب بھی ہو سکتا ہے 🙂
خدا کا شکر ادا کیا کریں ❤️

Areeba_me
 

....࿇⃝🌹🌹⃝࿇ ࿇⃝🌹🌹⃝࿇....
کســـــــؔــــــــی کــــــــؔــــــے درد کــــــــؔـــــی دوا بنــــــؔـــــــو
زخــــــ٘٘٘٘٘٘٘٘٘٘٘٘ـــؔــــــم تــــــؔـ٘٘٘٘٘٘٘٘٘٘٘٘ــــو ہـــؔــر انســــــؔـ٘٘٘٘٘٘٘٘٘٘٘٘ــــان دیتـــؔــا ہــ٘٘٘٘٘٘٘٘٘٘٘٘ـــؔــــے
࿇⃝🌹🌹⃝࿇ٜٜٜٜٜٜٜ ٜٜٜٜٜٜٜ ࿇⃝🌹🌹⃝࿇

Areeba_me
 

یقین کر کے تیرے "کن" پہ مولا❤
بڑی حسرتیں سنبھال رکھی ہیں😍
jumma mubarak

Areeba_me
 

پتہ ہے محبت کیا ہے؟
وہ سارا دن ہمارے گناہوں کو دیکھتا رہتا ہے اور صبح اپنے ہی فرشتوں کے ہاتھوں ہمارا رزق بھیج دیتا ہے!!!❤
good morning

Areeba_me
 

اسے گمان تھا کہ میں پھر سے رابطہ کروں گی
اور میں نے اس کے گمان کی دھجیاں اڑا دیں
💔🙂

Areeba_me
 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ...
اسلام علیکم .....
"یاالله ایسا کرم کر دے کہ تیــــری نعمتیں تیری یـــاد ســــے غافـــل نہ کریـــں اور تیـــری آزمائشیــــــں تیــــری رحمتــــ ســــــے مایوســــــں نـــہ کريــــں
آمین

Areeba_me
 

آج کی بات،
شکوے گلے زندگی سے سکون ختم کردیتے ھیں،
جو گزر گیا اسے بھول جائیں جس نے دکھ دیا اسے معاف کردیں ،جس کو معاف نہیں
کر پا رھے اسکا معاملہ اللہ پہ چھوڑ دیں،
آپ پرسکون ہوجائیں گے
السلام علیکم ،
صبح بخیر

Areeba_me
 

⁦کبھی بھی کسی کا دل نہیں دکھانا 💔
کیونکہ ✌🏼
جب کسی کی آہ لگتی ہے تو وہ
عرش تک جاتی ہے ☝🏼🌅

Areeba_me
 

خدا سے یہ نہیں بولا کہ ” لازم دے دے
اٹھا کے ہاتھ بس اتنا کہا ـــ ضرورت ہے⁦

Areeba_me
 

ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﮨﯽ ﻧﮧ ﭘﺎﯾﺎ ﻣﺠﮭﮯ،
ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ!🙂💔

Areeba_me
 

جو ذات يہاں تک لے آئى هے ✌
كچھ آگے بهى اس نے سوچا هوگا❤
😍👍

Areeba_me
 

اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے
کوشش ، سچ ، یقین
کوشش : دن بہتر کے لیے
سچائی : اپنے کام کے ساتھ
یقین : الله کی ذات پر

Areeba_me
 

وہ"" کن ""کہ دے گا تم گرتے گرتے سمبھل جاؤ گے ❤️💯
#Mahi🌎❤️

Areeba_me
 

صبح کا ہر پل زندگی دے آپ کو
دن کا ہر لمحہ خوشی دے آپ کو
جہاں غم کی ہوا چھو کے بھی نہ گزرے
خدا وہ جنت سی زمین دے آپ کو
good morning ♥️