میں جیسی دِکھتی ہوں نا❤️
بلکل ویسی ہی ہوں کوئی بناوٹ نہیـــــں مُجھ میں چنچل پن اور شُوخیاں مُجھ میں بھی ہیں پر میرے اندر سنجیدگی زیادہ ہے میں بُہت زیادہ باتیں بھی کرتی ہوں لیکن صرف اُن سے جو مُجھ سے ہم کلام ہونا پسند کرتے ہیں میں مذاق بھی بہت کرتی ہوں لیکن اتنا جتنا سہہ سکتی ہوں میرے اندر عجیب سی درد بھری اداسی ہے لیکن اسکا یہ مطلب نہیـــــں کے میں نا شکری ہوں میں سرد لہجے نہیـــــں رکھتی پیار سے جو ملے من اپنا اُس پہ وار دیتی ہوں کرتی نہیـــــں شکایت کسی سے بھی دل آزاری ہو اگر تو آنسوؤں سے نکال دیتی ہوں میں ایک عام سی لڑکی ہوں.
😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥
❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀❀
ہمارے عشق کی کہانی❤کو_____ہم ایسا مقام
دیگے❤😍
لفظ محبت جہاں ائےگا ❤لوگ وہاں تیرا میرا نام لیں گے ❤😍🙂🤎*
محبت تمہارے بعد ، وہ بھی کسی اور سے
ایسے عشق کا سر قلم نہ کر دوں
تو نے دیکھے ہی نہیں شاید وہ چراغ
جو بجھتے بجھتے بھی ہواؤں سے الجھ جاتے ہیں
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا ذرا اپنی فرصت شام سے
کسے عشق تھا تیری ذات سے کسے پیار تھا تیرے نام سے
میری یادوں میں ڈوبی جب کوئی شام آئے گی
چائے بنا کے پی لینا، سر درد میں کام آئے گی
سچا پیار تو ایک طرف سے ہوتا ہے💕
جو دونوں طرف سے ہو اسے قسمت کہتے ہیں💕
" منزل پانا تو دور کی بات ہے
غرور میں رہو گے تو راستے بھی نہیں دیکھ پائو گے"
🌹
all I am back after 1 month
Fill in the blank honestly.
1. Any nickname for me___________?
2. Hum aapke hain kon________?
3. Meri special aadat__________?
4. Mera phone aapke pass ho toh aap kya check kroge_________?
5. kya aap mere sath lifetime rhoge________?
6. Mere sath bitaya huwa sbse best time________?
7. Your name__________?
میں محبت میں بچوں کی طرح ہوں
جو میرا ہے وہ کسی اور کو کیوں دوں
دلاسے دیتے لوگ کیا سمجھے گے
میں نے ایک شخص نہیں پوری کائنات ہاری ہے
ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر
رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جاتا
کھو دیا تمہیں
ہار دی زندگی💔💔💔
ساری دنیا مجھے چھوڑ دے میرا جاتا کچھ نہیں
اور جسے میں چھوڑ دوں اسکا رہتا کچھ نہیں
اس نے ہنستے ہوئے کرلی ہیں علیحدہ راہیں
میں سمجھتی تھی کہ بچھڑے گا تو مر جائے گا
Deewangi ki har had paar kar chuky h dil or jan tere naam kar chuky h ab tu shikwa na kar humse hum toh khud ko bhi qurban kar chuky h 😘😘
Kis kis tarha se chhupau apko meri har muskurahat m nazar aany lagy ho ap 💗💗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain