محبت کی ڈوری وفاؤں کے دھاگے
اگر ٹوٹ جائے تو جڑتے نہیں ہے
کبھی سوچا نہیں تھا کہ وہ مجھے تنہا کر جاۓ گا
جو اکثر پریشانی میں کہتا تھا!
میں ہوں نہ
ہم نادان تھے جو اسکو اپنا ہمسفر سمجھ بیٹھے
وہ میرے ساتھ چلتے تو تھے پر کسی اور کی تلاش میں
اب کس خواہش کے تحت ہم ہنسیں
اب ہر خواہش روٹھ گئی ہے ہم سے
اے انسان اتنا غرور کس بات کا
مٹی کے بنے ہو مٹی میں جانا ہے
وہ لوگ جو تمہیں یاد اۓ
ہوسکے تو ان میں مجھے بھی یاد رکھنا
دل میں وہ تیرا احترام آج بھی ہے
ہاں مگر وہ محبت چھوڑ دی ہم نے 💔
ہم اسکی خوشی کی دعا مانگتے رہے
بے حد اور بے پناہ مانگتے رہے
آج وہ خوش ہے کسی اور کے ساتھ
اب سمجھ آیا ہم خدا سے اپنے لیے ہی سزا مانگتے رہے
کبھی موقعہ ملا تو قسمت سے ضرور شکایت کریں گے
غالب
کیوں چھوڑ جاتے ہیں وہ لوگ جنہیں ہم ٹوٹ کر چاہتے ہیں
لڑکیوں کو دیکھ کر ماشاءاللہ کہنے والوں
کبھی خود کو دیکھ کر بھی استغفرُللہ پڑھ لیا کرو 😂😂😂😂😂
Gyzzzzz mere Chachu ki death hogai Hai plzzz un k liay dua Karo k Allah unko jannat naseeb karay (Ameen)(summa ameen)
I misss you pangy baaz
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain