سب بدل گئے آہستہ آہستہ
اب تو ہمارا بھی حق بنتا ہے
کبھی ہم سے بھی پل دو پل کی ملاقات کر لیا کرو
آج ہم ترس رہے ہیں کیا پتا کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ
تو میرے لئے چائے کی طرح ہے
صبح شام نہ ملے تو سر درد ہونے لگتا ہے
پہلا دوست:یار دوستی کا کیا مطلب ہے
دوسرا دوست:پاگل اک دوستی ہی تو ہے جس کا کوئی مطلب نہیں
اور جہاں مطلب ہو وہاں دوستی نہیں
وفادار سے کر دوستی چاہے وہ کتنا ہی دور ہو
بےوفا کو مار گولی چاہے وہ اپنا ہی خون ہو
ہم چھوڑ دے گے تم سے بات چیت کرنا
پھر پوچھتے پھرو گے قصور اپنا
تیری تلاش میں نکلے تو اتنی دور گئے
کہ ہم سے طے نہ ہوئے فاصلے جدائی کے
میں بھی آنلائن ہوں
تو بھی آنلائن ہے
بس فرق صرف اتنا ہے
میں تیرے لیے آنلائن ہوں
اور تو کسی اور کے لئے
باپ وہ ہستی ہوتی ہے
جس کے جوتے سے بھی بیٹی کو محبت ہوتی ہے
I love you so much baba jani
عبادتیں اور تقدس ایک جگہ
صاحب
یوں کسی کا دل دکھا کر جنت نہیں ملتی
محبت اُن دنوں کی بات ہے
صاحب
جب لوگ سچے اور مکان کچّے ہوتے تھے
سزا دینا ہمیں بھی آتا ہے
صاحب
پر تو تکلیف سے گزرے ہمیں گوارہ نہیں
کتنی ظالم ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے
میرے مرنے پر سب خوش ہونگے
فراز
بس اک تنہائی روۓ گی کہ میرا ہمسفر چلا گیا
آج کس کس کا روزہ تھا سچ سچ بتانا
کیا بتاؤں اس کے ساتھ وقت گزارا بہت ہے
میرے دل کا قاتل ہی سہی پر پیارا بہت ہے
Ramzan mubarak meray pyary or cute friends
Jo apsay pyar karta Hai na vo ap k "hmm" ka bhi jawab deta Hai
Lkn
Jo apsay pyar nhi karta sirf time pas karta hai usko ap jitna chahay lamba msg Kar do apko jawab nahi dega
محبت میں جھکنا کوئی عجیب بات نہیں
چمکتا سورج بھی تو ڈھل جاتا ہے چاند کے لیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain