کسی نے خدا سے دعا مانگی
دعا میں اس نے اپنی موت مانگی
خدا نے کہا:موت تو میں تجھے دے دو مگر!
اسے کیا کہوں جس نے تیری زندگی کی دعا مانگی ہے
میں ڈرتی ہوں اس وقت سے
کہ کوئی پوچھ نہ لے
وہ تو روح میں سمایا تھا
بچھڑا کیسے
محبت میں برابری کہاں ہوتی ہے
ہمیشہ محبوب کا پلڑا بھاری ہوتا ہے
ماں بیٹی کی وہ پکّی سہیلی ہے
جس کو ہر بات بتاۓ سکون نہیں ملتا
I love so much mama Jani😘😘
عجیب طرح سے دونوں ہی ناکام ہوئے
صاحب
وہ مجھے چاہ نہ سکا اور میں اسے بھلا نہ سکا
نہ چاہتے ہوئے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے
خدا دل تو دیتا لکن دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے
میں تم کو بھول تو جاؤ
لکن ایک چھوٹی سی الجھن ہے
سنا ہے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ہوتی ہے
جنازہ پڑھا بھی تو غیروں نے پڑھا
جس کے لئے جان دی وہ رہ گئے وضو کرتے کرتے
نہ جیتنا چھوڑے گے نہ ہنسنا چھوڑے گے
میدان میں آ بزدل تیرا غرور ہم توڑے گے
نکھرے تو مجھے اپنے نھیں پسند
تو تم کس کھیت کی مولی ہو😏😏😏
تو مجھ کو رونے دے یار
شانے پہ ہاتھ مت رکھ
میں ایک گیلے کاغذ کی طرح پھٹتا جا رہا ہوں