جن کو ساتھ نہیں دینا ہوتا
وہ اکثر روٹھے رہتے ہیں
If you break someone's heart and thay still talk to you with the same exitment and respect
Believe me they really love you ♥️♥️



وہ جو کہتا تھا کہ میں تمہارے بغیر مر جاؤ گا
آج ہمیں بھول کر
کسی اور کے انتظار میں بیٹھا ہے
مجھے ضرورت نہیں کسی کو خریدنے کی
صاحب
لوگ میری سادگی دیکھ کر خود بک جاتے ہیں

ہمدرد نہیں بن سکتے تو
سر درد بھی نہ بنو
