Damadam.pk
Areeba_me's posts | Damadam

Areeba_me's posts:

Areeba_me
 

فکر مت کرنا اب تمہارے راستے میں نہیں آئیں گے
آ بھی گئے تو نظریں نہیں ملائے گے
اگر ہو بھی جائے تمہیں اپنی غلطی کا احساس تو کیا فائدہ
تب تک تو ہم کسی اور کے ہو جائے گے

Areeba_me
 

تم میرے دل پر ہاتھ تو رکھو
میں تمہارے ہاتھ میں دل نہ رکھ دوں تو کہنا

Areeba_me
 

ایسے ہی نہیں ٹوٹا اعتبار میرا
میں نے دیکھا ہے اسے غیروں سے دل لگاتے ہوئے

Areeba_me
 

دن بھر بات کرنے والے
اب حال تک نہیں پوچھتے

Areeba_me
 

Friends join my mehfil
Note:bad users not allowed

Areeba_me
 

جب تجھے دھڑکنوں میں بسایا تو دھڑکنیں بھی بول اٹھیں
اب مزہ آ رہا ہے دھک دھک کرنے کا

Areeba_me
 

رات گہری تھی
مگر ہم سوئے نہیں
درد بھی بہت تھا دل میں
مگر ہم روئے نہیں
کوئی نہیں ہمارا جو ہم سے پوچھے
جاگ رہے ہو کس لئے
اور کس لیے سوئے نہیں

Areeba_me
 

میری بات چھوٹی ہے۔۔۔۔۔پر کہنا ضروری ہے
میرے دل کی دھڑکن چلنے کے لئے۔۔۔۔۔۔تیرا ہونا ضروری ہے

Areeba_me
 

ہم تمہارے ہیں یہ راز تو تم جان گئے
تم کس کے ہو یہ بات ہمیں سونے نہیں دیتی

Areeba_me
 

اے عشق ذرا احترام سے پیش آ
ایک سر پھرے کی شہزادی ہوں میں

Areeba_me
 

نظر کھا گئی ہم دونوں کی محبت کو
روز بات کرنے والے آج خاموش رہتے ہیں

Areeba_me
 

پھر وہی شام ڈھلی رات نہ آیا کوئی
صنح تک آنکھ میں بھرتا رہا سایہ کوئی
میں بھلاؤ تو کیسے بھلاؤں اسکو
میری نس نس میں لہو بن کر سمایا کوئی

Areeba_me
 

پوچھ رہا تھا کوئی گلی کے بچوں سے
جانے والا جاتے ہوئے رویا تو نہیں

Areeba_me
 

دل میں درد آج بھی بہت ہوتا ہے
لیکن درد چھپا کر مسکرانا سیکھ گئی ہوں

Areeba_me
 

بارشوں میں چلنے سے ایک بات یاد آتی ہے
پھسلنے کے ڈر سے ہاتھ تھام لیتے تھے

Areeba_me
 

کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو
افسوس
پھر بھی اکیلے ہو

Areeba_me
 

دوست دوست نہیں دل کی وفا ہوتے ہیں
محسوس تب ہوتا ہے جب وہ جدا ہوتے ہیں
For my all friends
Specially Gull,Ashu,hooria,Hani,mehek.m5

Areeba_me
 

دو دن ہنس کر بات کرتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں

Areeba_me
 

وقت بہت کچھ چھین لیتا ہے
خیر میری تو مسکراہٹ تھی

Areeba_me
 

Jumma Mubarak friends 🕋🕋🕋