Damadam.pk
Areeba_me's posts | Damadam

Areeba_me's posts:

Areeba_me
 

Missing my friends.i5

Areeba_me
 

اتنا یاد آکر بےچین نہ کیا کرو
اک یہ ہی سزا کافی ہے
کہ پاس تم نہیں ہو

Areeba_me
 

یہ اسکی بھول ہے کہ آغاز گفتگو ہم کریں گے
کاشی
ہم خود سے روٹھ جائے تو صدیوں خاموش رہتے ہیں

Areeba_me
 

تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہمیں چاہنے والا کوئی نہیں تمہارے سوا
تم چھوڑ کر تو دیکھو موت تڑپ رہی ہے مجھے پانے کے لئے

Areeba_me
 

یادوں کی قیمت وہ کیا جانے
جو یادوں کو مٹا دیا کرتے ہیں
یادوں کی قیمت ان سے پوچھو
جو یادوں کے سہارے جیا کرتے ہیں

Areeba_me
 

مفت میں نہیں سیکھا ہم نے اداسی میں مسکرانے کا ہنر
بدلے میں اپنی زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے

Areeba_me
 

اجازت ہو تو ایک شکایت کروں تم سے
بہت وقت دیتے ہو
نہ جانے کس کو

Areeba_me
 

جدا ہوکر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے
کبھی دونوں کہا کرتے تھے ایسا ہو ہی نہیں سکتا

Areeba_me
 

ٹوٹے ہوئے سپنوں اور روٹھے ہوئے اپنوں نے آج دل اداس کر دیا
ورنہ لوگ ہم سے مسکرانے کی وجہ پوچھتے تھے

Areeba_me
 

اتنی محبت کے بعد بھی وہ اپنا نہ بن سکا
نہ جانے وہ کونسی محبت ہے جو ہم اسے نہ دے سکے

Areeba_me
 

رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کے خاطر
جنہیں دن کے اجالے میں بھی ہماری یاد نہیں آتی

Areeba_me
 

I am back friends

Areeba_me
 

ایک شوق بےمثال رکھو
حالات کچھ بھی ہو چہرے پر ہنسی لاجواب رکھو

Areeba_me
 

تجھے بچھڑنے کا سن کر بھی کچھ نہیں ہوتا
میں صرف فرض کرلوں تو جان جاتی ہے

Areeba_me
 

کافر ہوئے تھے جس کے عشق میں ہم
وہ کسی اور کی محبت میں مسلمان ہو گئے
Alone

Areeba_me
 

Mood off😔😔😔

Areeba_me
 

جب وہ آئے تو اسے کہنا کفن نہ اٹھانا میری لاش پہ سے
اسے بھی تو پتا چلے یار سے بات نہ ہو تو دن کیسے گزرتے ہیں

Jumma mubarak
A  : Jumma Mubarak friends.m5 - 
Areeba_me
 

دیکھ کر جو ہمیں چپ چاپ گزر جاتا ہے
کبھی اس شخص کو پیار کیا تھا ہم نے

Areeba_me
 

میرے مرنے پر لاکھ روئے گے
میرے رونے پر کون مرتا ہے