سب سے اچھی کتاب؟
قرآن کریم
سب سے اچھا مذھب؟
شیعہ بارہ امامی
سب سے اچھا دین؟
اسلام
آسمانی مخلوقات میں سے سب سے پہلے کس نے حج کیا؟
جبرئیل (ع)
مومنین کو جنت میں سب سے پہلے کس چیز کو تناول کرنے کی دعوت دی جائے گی؟
مچھلی
سب سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم کس نے لکھی؟
حضرت سلیمان (ع)
رسولوں کا پہلا شعار کیا تہا؟
لااله الاالله
سب سے پہلے اللہ اکبر کس نے کہا؟
حضرت ابراهیم (ع)
سب سے پہلے استاد کون ہے؟
اللہ پاک
26 |
شھدا کربلا میں سے دو ایسے تھے جن کا سر مبارک بدن سے جدا نہیں کیا گیا :
1: حضرت علئ اصغر ع کیونکہ امام حسین ع نے ان کو دفن کردیا تھا
۔ 2 :حر بن یزید ریاحی ، کیونکہ ان کے اشتے دار بدن سے سر کو جدا کرنے مین رکاوٹ بنے
null
🌾🌾
*انسان کی آدھی زندگی یہ ثابت کرنے میں گزر جاتی ہے کہ وہ سب سے اچھا انسان ہے*
🌾🌾
🔹♦️🔸🔹♦️🔸🔹♦️🔸🔹♦️🔸🔹♦️🔸🔹
🔹 سلام علیکم🔹
امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
*شر اخوانك واغشھم لك من اغراك بالعاجلة و الهاك عن الآجلة*
تمہارا بدترین بھائی وہ ہے جو تم کو دنیا دار بنا دے اور آخرت سے غافل کر دے۔
📚غرر الحکم ص 412
📚عیون الحکم ص295
📚تصنیف غرر الحکم ص419
🔹التماس دعا: العبد الفقیر🔹
🔹♦️🔸🔹♦️🔸🔹♦️🔸🔹♦️🔸🔹🔸♦️🔹
🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂
😐😐😐😐😐
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🔹سلام علیکم🔹
ولادت با سعادت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ اور امام جعفر صادق علیہ السلام آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا:
*تنظفوا بكل ما استطعتم فإن الله تعالى بنى الإسلام على النظافة و لن يدخل الجنة الا كل نظيف*
جتنا ھو سکے پاکیزہ رہو کیونکہ اللہ تعالی نے اسلام کی بنیاد پاکیزگی پہ رکھی ھے اور پاکیزہ لوگوں کے علاوہ ہر گز کوئی جنت میں نہیں جا سکتا۔
📚نهج الفصاحة ص391
التماس دعا
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
"اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ"
"اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ♨️ سے بچا"
آمین یارب العالمین 🤲
جب واسطے اور رابطے
اللہ سے جُڑ جاۓ
تو پھر دل نہیں ٹوٹا کرتے🙂
جب وقت آپ کے خوابوں کو تہس نہس کر رہا ہوتا ہے تو آپکی ماں اپنے مصلے پر انہیں دوبارہ تعمیر کر رہی ہوتی ہے ♥️
لوگوں کی باتوں کو اس خواب کی طرح سمجھو جو رات کو ڈرا دے اور صبح تک بھول جائے ..
زِندگی میں آپ جن سے نفرت کرتے ہیں اُن میں سے نصف کو پرواہ ہی نہیں ہوتی اور نصف کو پتہ ہی نہیں ہوتا
اسلیئے کسی سے بھی بلا وجہ نفرت سے گریز کیجیۓ ، خُود بھی خُوش رہیۓ اور دُوسروں میں بھی خُوشیاں بانٹیں ـ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain