*بھری ہوئی جیب آپ کو غلط راستوں پر لے جا سکتی ہے لیکن خالی جیب آپ کو زندگی کے اصلی معنی سمجھا دیتی ہے.....!!!!!!*
✍🏻 *🙇*
صرف ایک محبت ہے ❤
•-" جس میں طعنہ نہیں، الزام نہیں، رسوائی نہیں، شرمندگی نہیں، بے اعتباری نہیں اور وہ ہے اللہ کی محبت۔❤💯🥀"_
زندگی میں اچھا بننے کی کوشش نہ کریں بلکہ اچھے ہوں، کیونکہ اچھائی کوئی کھیل نہیں ہے کہ کسی بھی وقت کھیل لیا جائے۔۔
لـفظ' بہت خطرناک ہوتـے ہیں ، اور جو لوگ اِس ہتھیار' کو صحیح استعمال کرنا جانتـے ہیں -
وہ آپــکی' سوچ اور نظریات پر اپنـی چھاپ چھوڑنا جانتـے ہیں - لفظوں سے ہوشیار رھیـــں •
اپنـــــــــــــــــــے برے رَوَیُّوں کی وجہ سے،
کُچھ لوگ،
ہمارے سِینُوں میں،
بِنا کفن کے ہی،
دَفن ہو جاتے ہیں ......🍁
زندگی میں کبھی دکھ آتے ہیں اور کبھی سکھ
مگر
وقت اتنا وفادار ہے کہ دونوں میں ساتھ نبھاتا ہے
بِنا رنگ، ذائقہ اور خوشبو تبدیل کیئے۔
همیشۂ خوش رهنے کی کوشش کریں،
اداس ره کر بهی کون سے مسئلے حل هو جاتے هیں۔۔🙂
🌀 دین کے مسائل قیاس سے حاصل نہیں ہوں گے 🌀
امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں:
إنَّ دینَ اللّهِ لایُصابُ بِالْعُقُولِ النّاقِصَهِ، وَالاْراءِ الْباطِلَهِ، وَالْمَقاییسِ الْفاسِدَہ، وَلایُصابُ إلاّ بِالتَّسْلیمِ، فَمَنْ ـ سَلَّمَ لَنا سَلِمَ، ومَنِ اهْتَدى بِنا هُدِىَ، وَمَنْ دانَ بِالْقِیاسِ وَالرَّأْىِ هَلَکَ۔
🔷 ناقص عقول، باطل نظریوں، بے بنیاد موازنوں سے دین و شریعت کے احکام کو حاصل نہیں کیا جا سکتا
👈 اس لئے حقیقی دین تک پہنچنے کے لئے صرف اور صرف ہمارے حکم پے تسلیم ہوجانا ہے،
🌸 جو ہم اہلبیت علیہم السلام کے حکم پر تسلیم ہو گیا وہ نجات پا گیا۔
🌺 جس کو ہمارے وسیلے سے ہدایت مل گئی وہ کامیاب ہوگیا
🔥 اور جو قیاس اور اپنی رای سے دین کو حاصل کرنا چاہتا ہے وہ ہلاک ہو جائے گا۔ •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 مستدرک الوسائل
🌹 *بسم اللہ الرحمن الرحیم* 🌹
#️⃣ *مجھے نہج البلاغہ پڑھنی ہے* ✌️
📜 *حکمت نمبر 4️⃣*
💟 *عاجزی آفت ہے اور صبر شجاعت۔ زہد ثروت ہے اور پر ہیز گاری سپر ۔ انسان کا بہترین ساتھی رضائے الٰہی پر راضی رہنا ہے۔*💟
✅ *مختصر توضیح*
*عاجزی انسان کو بیکار بنا دیتی ہے اور صبر اس میں حوصلہ پیدا کراتا ہے۔ دنیا سے بے نیازی خود ایک دولت ہے اور پرہیز گاری دنیا کی ذلت اور آخرت کے عذاب سے بچانے کی بہترین سپر ہے۔ رضائے الٰہی سے بہتر کوئی ساتھی نہیں ہے جو ہمیشہ ساتھ رہنے والا ہے۔*
🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹
*❣️مطالعہ نہج البلاغہ❣️*
میرا سلام ہو اُن قدموں پر جو
حرم حُسینؑ کی جانب بڑھ رہے ہیں❤️
بن آپ کےدشوار ہے اک پل میرا جینا
باباؑ کو صدا دیتی ہے مقتل میں سکینہ(س)
#مظلوم_سکینہ
گودی میں جب سے اپنے بابا ع کا سر لیا ہے
چپ ہو گئی سکینہ س زندان رو رہا ہے.💔😭
گودی میں جب سے اپنے بابا ع کا سر لیا ہے
چپ ہو گئی سکینہ س زندان رو رہا ہے.💔😭
سمجھ کہ زہرا ۜ ستایا گیا سکینہ ۜ کو
قدم قدم پے رلایا گیا سکینہ کو
وہ زخم آج بھی تازہ ہے اسکے ناقہ سے
ہاۓ گری نہیں ہے گرایا گیا سکینہ ۜ کو
قید خانے سے آتی تھی سکینہ ۜ کی صدا
پسلیاں ٹوٹ گئیں میری بھی دادی کی طرح
علم کے ساتھ ہے مشک سکینہ ع یوں جیسے
چچا گلے سے بہتیجی کو ہو لگائے ہوئے😢😢💔
قید خانے میں نوح سکینہ ع کا تھا
ہم ع کہا آگیے گھر کہا رہ گیا
علم کے ساتھ ہے مشک سکینہ ع یوں جیسے
چچا گلے سے بہتیجی کو ہو لگائے ہوئے😢😢💔💔:
ہر تماچے پر سکینہ س منہ پہ رکھ کر ننھے ہاتھ
نیل رُخساروں کے غازی ع کو دِکھاتی رہ گئی
قید میں بالی سکینہ س کو ملا بابا کا سر
منہ پہ منہ رکھ کر جو سوئی ماں جگاتی رہ گئی 😭
جب بھی سوتی درد کرتے تھے کان
جب تلک زندہ رہی سونے سے گھبراتی رہی
ھائے معصومہ س
جب ردا سر سے چھنی میں صدا دیتى رہی تو نہ آیا غازىؑ 💔
ہائے زینبؑ 😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain