Damadam.pk
Areesha-Fatima's posts | Damadam

Areesha-Fatima's posts:

Areesha-Fatima
 

غازی(ع) دے بعد زینب (س) سر دی ردا لٹاء کہ بڑی دیر تائیں روئی

Areesha-Fatima
 

کھا گئی نے عباس ع کوں لوگو
پابندیاں بھینڑ بھیرا دیاں🖤🏴

Areesha-Fatima
 

جنگِ صغیر 72 کربلا میں لڑے؁…💔
جنگِ کبیر سجادؑ شام تک لڑیں گے؁…💔
😥#HyeSajjadؑ😥

Areesha-Fatima
 

ناموسِ نبیﷺ کے لیے پِھر نیا امتحان آگیا؁…💔
پتھروں سے بچاؤ سکینہؑ کو شام آگیا؁…💔
😥#HyeSakinaؑ😥

Areesha-Fatima
 

بی بی سکینہ س نے اپنے بابا حسین علیہ السلام کو اپنے مصائب سنائے بابا شام کے لوگ کتنے بد سلوک ہیں😭

Areesha-Fatima
 

کوئی واقف کار نہ مل جاوے بازار وچ اجڑے ویلے
سجاد تے باقر مانگدے رهے بازار وچ آپ دعا😓
😭😭haye😭😭

Areesha-Fatima
 

حجاب میں بھی جہاں سے گُزرنا مُشکل تھا؁…💔
وہاں پہ کیسے کُھلے سر کھڑی رہی زینبؑ؁…💔
😥#HyeZainabۜ😥

Areesha-Fatima
 

طنز اور بحث سے رشتے کمزور ہوتے ہیں اسلئے جب کسی کی کوئی بات بری لگے فوراً چماٹ مار دو🙂🙂🤐

Areesha-Fatima
 

کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے...؟؟
کہ اب لوگ، لوگوں کا حساب کرتے ہیں

Areesha-Fatima
 

یزید امیر کا نعرہ سن کر تعجب نہیں ہوا کیونکہ ہم جانتے ہیں کربلا کے بعد فرقے دو ہی ہیں ایک حسینی ایک یزیدی
لعنت بر یزید🖐

Areesha-Fatima
 

یزید امیر کہنے والوں کا قصور نہیں😷
دراصل تقاضہ عدل یہی ہے کہ جو حسین ع جیسی نعمت چھوڑ دے یزید جیسی ذلت اس کا مقدر بن جاتی ہے👎

Areesha-Fatima
 

خدائے پاک کا پیارا حسینؑ زندہ باد
نبی کی آنکھوں کا تاراحسینؑ زندہ باد
دلِ بتول کا پاراحسینؑ زندہ باد
علی کا راج دُلاراحسینؑ زندہ باد
لگائے جاؤؑ یہ نعرہ حسینؑ زندہ باد
کہو یہ مل کے دوبارہ حسینؑ زندہ باد

Areesha-Fatima
 

فقط دیندار نہ بنو بلکہ دین شناس بھی بنو کیونکہ جو فقط دیندار تھے وہ صفین میں لشکرِ معاویہ کے نیزوں پہ قرآن دیکھ کر دھوکہ کھا گئے تھے اور حق کو چھوڑ کر ذلت و گمراہی کے گڑھے میں جا گرے

Areesha-Fatima
 

کیا قرآن حق نہ تھا؟
قرآن حق تھا اور ہے مگر دشمن نے اسی قرآن کو استعمال کیا لوگوں کو حق سے دور کرنے کیلیے دھوکہ دینے کیلیے
اور وہ لوگ بھول چکے تھے کہ قرآن اور علی ع ساتھ ساتھ ہیں جس نے ان دونوں میں سے کسی ایک کو چھوڑ دیا وہ گمراہ ہوگیا

Areesha-Fatima
 

کیا قرآن حق نہ تھا؟
قرآن حق تھا اور ہے مگر دشمن نے اسی قرآن کو استعمال کیا لوگوں کو حق سے دور کرنے کیلیے دھوکہ دینے کیلیے
اور وہ لوگ بھول چکے تھے کہ قرآن اور علی ع ساتھ ساتھ ہیں جس نے ان دونوں میں سے کسی ایک کو چھوڑ دیا وہ گمراہ ہوگیا

Areesha-Fatima
 

عزاداری کرنا محبت حسینٔ ہے اور
مصلے پہ خدا کی عبادت کرنا مقصد حسینٔ ہے

Areesha-Fatima
 

تمہارا تخت کہیں بھی نظر نہیں آتا
علیؑ کا آج بھی منبر دکھائی دیتا ہے
یزید نسل تیری مٹ گئی زمانے سے
میرا حسینؑ تو گھر گھر دکھائی دیتا ہے

Areesha-Fatima
 

لا شریک کی شریعت بچائی حسینؐ نے
حسینؐ کو بچا گئی "شریکتہ الحسینؐ"😭😭

Areesha-Fatima
 

جب کبھی کروٹ بدلتی تھی تو دکھ جاتے تھے کان
جب تلک زندہ رہی ،سونے سے گھبراتی رہی
ہائے سکینہ سلام اللہ علیہا 😭😭

Areesha-Fatima
 

ہم تو پیدا ہوئے ہیں شبیر ع پر رونے کہ لیے😥🙏
ہم نہ روئیں تو امانت میں خیانت ہوگی 😭🙏