زنجیریں بھی روتی تھیں سید الساجدین (ع) کی۔۔
اے سجاد (ع) تیری زینب (س) بازار جانے کے لائق نہ تھی😭😭😭😭
عَابدؑ بِیمار دے جَڈاں شَام وِچ زِیور لَتھے۔۔۔
زَخم زَنجِیراں دے آ کے پُھپھیاں مَانواں ہِن چُمے۔۔۔۔۔
قسمت پے روٹھتے نہیں ہم فخر کرتے ہیں
اللہ (ج) نے چنا ہے اہلبیت (ع) کی نوکری کیلئے۔۔
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیک یا ابا صالح المھدی ءج
اے عسکریء کے چاند ہماری ہے آرزو
چومے تیرے قدم تو اگر آۓ روبرو
آنکھیں لگی ہوئی ہے تیرے انتظار میں
مر ہی نہ جائیں تیری بعیت کے بعیر
العجل یا مولائ یا صاحب الزمان ءج 💔
اللھم صل علی محمد
اِک سمت غازیِ باوفاؑ۔۔
اِک سمت ہے شاہِ کربلاؑ۔۔
جنت کی آرزو کو چھوڑ۔۔
بس مانگ ربۚ سے کربلا۔۔
اللھم ارزقنا فی الدنیا زیارۃ الحسین ع و فی الآخرۃ شفاعۃ الحسین علیہ السلام
آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ اگر کسی شخص کے دروازے پر نہر جاری ہو اور وہ روزانہ اس میں پانچ پانچ دفعہ نہائے تو تمہارا کیا گمان ہے۔ کیا اس کے بدن پر کچھ بھی میل باقی رہ سکتا ہے؟ صحابہ نے عرض کی کہ نہیں یا رسول اللہ! ہرگز نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہی حال پانچوں وقت کی نمازوں کا ہے کہ اللہ پاک ان کے ذریعہ سے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔
بیٹیاں ہوں درِ زہراؑ کی کنیزی کے لیے
اور ہم ماتمِ شہ کے لیے بیٹے مانگیں
(انجم خلیق)
دستِ الٰہ کیوں نہ ہوں شیرِ خدا علیؑ
مقصود ہل اتیٰ ہیں شہِ لافتیٰ علیؑ
جس طرح ایک ذاتِ محمدؐ ہے بے مثال
پیدا ہوا نہ ہوگا کوئی دوسرا علیؑ
بیدمؔ یہی تو پانچ ہیں مقصودِ کائنات
خیرالنساؑ، حسینؑ و حسنؑ، مصطفیؐ، علیؑ
(بیدمؔ شاہ وارثی)
لے زندگی کا خمس علیؑ کے غلام سے
اے موت آ ضرور مگر احترام سے
عاشق ہوں گر ذرا بھی اذیت ہوئی مجھے
شکوہ کروں گا تیرا میں اپنے امامؑ سے
:تیرے دہلیز پر مر جاؤں میں روتے روتے 💔😭
اور دفنا دیا جاؤں تیرے روزے کہ قریب یاحسین 🙌
❣سلام یا حسین علیہ السلام ❣
میرے خلوص کو حیران کر گیا پانی
کہا حسین (ع) تو آنکھوں میں بھر گیا پانی😭
❣لبیک یا حسین علیہ السلام ❣
دیکھا جوچاند محرم کا زینب ھوئی بیقرار
سوچتی رہ گئی جاونگی میں کیسے بازار 😭😭
Good nite 🙋
🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥵🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴🥴
🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠🤠
🤡🤡🤡🤡🤡🤡🤡🤡🤡🤡🤡cute🤡
👊🏼👊🏼👊🏼👊🏼👊🏼
🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩
😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain