Damadam.pk
Arhaam_ALI's posts | Damadam

Arhaam_ALI's posts:

A  : کمی نہیں ہیے زمانے میں حسینوں کی۔💖 A.L 💖 مجبور ہیں ہم اس دل نی چنا ہے تم - 
Arhaam_ALI
 

🔥💔 ...آنے جانے والوں کو کون پوچہتا ہے
💔🔥 قدر کرنے والو کی اہرام قدر کرتا ہے

Arhaam_ALI
 

🔥💔تم حقیقتِ عشق ھویا فریب میری آنکھوں کا...
💔🔥نہ دل سے نکلتے ھو نہ زندگی میں آتے ھو..L

Arhaam_ALI
 

محبت کی محاذوں پر ، وفا جب خون مانگے تو-----!!
غدار عشق ہی اکثر _ _ امن کی بات کرتے ہیں---!!

Arhaam_ALI
 

_*کیوں مرتے ہو بے وفا صنم کیلۓ.*_
_*دو گز زمیں نہیں ملےگی دفن کیلئے.*_
_*ارے مرنا ھو تو مرو اسلام کیلۓ.*_
_*حوریں بھی دوپٹہ اتار دیں گی تیرے کفن کیلئے.

A  : _____ Arham naam Wo🍂jb khaba shrif ka twab kia jaye tb Arham band kar kia - 
Arhaam_ALI
 

مجھ کو شکوہ؟ وہ بھی تم سے؟ یہ میری اوقات نہیں_
یونہی بھیگ گئی تھی پلکیں، سچ مچ کوئی بات نہیں..!

Arhaam_ALI
 

تجھ سے عشق ہو گیا اب خسارہ کیسا😍
دریائے عشق میں جو اُتر گئے اب کنارہ کیسا😍
اک بار تیرے ہو گئے تو ہو گئے😍
روز کرنا نیا استخارہ کیسا

Arhaam_ALI
 

✌🏻 😍
#عورت
اگر عورت چاہتی ہے اس کا شوہر "فرشتے" جیسا ہو تو پہلے گھر کو جنت جیسا بنائے "فرشتے" جہنم میں نہیں آ تے۔۔❤
#مرد
اور اگر مرد چاہتا ہے اس کو بیوی "حور" جیسی ملے۔۔۔تو پہلے خود کو نیک انسان بنائے"حور" شیطان کو نہیں ملتی..❤️😐

Arhaam_ALI
 

💗
دل کا سجدہ تھا چند آنسو تھے
میں #___خداکو بہت پسند آیا

Arhaam_ALI
 

تجھ پہ پھونکا ہے محبت کا طلسمی منـتر
تو مجھے چھوڑ کے جائے گا، تو لوٹ آئے گا

Arhaam_ALI
 

Janse Arham ka raabta ho ktm me unse phr wasta ni rakhta jnse wasta hu ktm me unhe phr yad tk ni karta muje frk ni parta koe fn bne na bny mgr jo fn bnta hy wo unfn kary tw wjha bta kar kary .f1 ie sumjh

Arhaam_ALI
 

👊#پرواہ نہیں#زمانہ خلاف رہے ..👉♥
#دعاکرنا بس#خداہمیشہ#ساتھ رہے👊✔

Arhaam_ALI
 

😍
اک میں کیوٹ😉اک میری پوسٹ پہ کمنٹ کرنے والے کیوٹ😜😋
باقی سب😛جن اور بھوت🤭😌

Arhaam_ALI
 

ﻟﻮﮒ😏گروپ💁♀️ﻣﯿﮟ ﭼﮑﺮ
ﭼﻼ ﺭﮬﮯ ﮬﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﮬﻢ🙄
گروپ😍ﭼﻼ ﺭﮬﮯﮬﯿﮟ🤔
"ﺍﺳﮯ😔ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ" ﺧﺪمت ﺧﻠﻖ"😜😂

Arhaam_ALI
 

میری اوقات صرف ایک سفید چادر ہے جو اوڑھنے کی طاقت تک مجھ میں نہ ہوگی!

Arhaam_ALI
 

..
میرا غرور تیرے عشق کی ستائش ہے...!
.
تیرے عشق کے میں سو بار صدقے...!😍

Arhaam_ALI
 

😊پاکیزگی کی اس کو علامت🌹🌺کیوں نہ کہوں😊
🌹وہ شخص میرے دل کی مقدس🌹دعا سا ہے💖❤️♥️🤲
🌹🤲

Arhaam_ALI
 

وہ ﻭﺍﻗﻒ ﮬیں ___ میری ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺳﮯ__❤❤وہ ﺭﻭ ﺩﯾﺘﯽ ہے ____ میںﮬﺎﺭﺟﺎﺗﺎﮬوں,,,🔥🔥

Arhaam_ALI
 

"-✨🌸💫💭
" - بہترین وقت وہ ہے جس میں بدترین لوگ سامنے آجائیں-"🌸