Damadam.pk
Arhaam_ALI's posts | Damadam

Arhaam_ALI's posts:

Arhaam_ALI
 

🖤
مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے🔥
میرا رب گواہ ہے بس میری نیتوں کا✨❤

Arhaam_ALI
 


ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہیA sad bye gd niet;-(

Arhaam_ALI
 

#کوئی_مر_جائے_کسی_پر_یہ_کہاں_دیکھا__ہے
#ارے_جائیے_جناب_ہم_نے_بھی_جہاں_دیکھا_ہے
. . . . . . . . . . . . . . #😍
🖤🖤

Arhaam_ALI
 

👈ہماری شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں❤️🤟
👈ہمارا خلوص ہی کافی ہےہماری پہچان کے لیے✌️🖤🔥
: نہ هم گرے نہ همارى توقعات كے مينار گرے،،
مگر هميں گرانے ميں بہت سے لوگ بار بار گرے،،

Arhaam_ALI
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔😘❤🔥

Arhaam_ALI
 

❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘

Arhaam_ALI
 

ہر لڑکی کو بہن نہیں بنا سکتے......
لیکن ہر لڑکی کو عزت تو دے سکتے ہو نہ....⁦👉❤️👌

Arhaam_ALI
 

خود کو لوگوں کے ترازو میں نہیں تولتا میں
میری مرضی نہیں ہو تو نہیں بولتا میں✌

Arhaam_ALI
 

لرز جاتے ہیں دشمن جسے دیکھ کر....!!!
ایسے محافظ ہیں وطن پاکستان کے....!!!
#الحمدللہ❤✌kc fk fuji dmd p h unki trha ni :-D

Arhaam_ALI
 

# گھڑی وقت کا # پتہ # دیتی ہے
# وقت # لوگوںکی # اوقات کا✌
🥀💓🥀
#

Arhaam_ALI
 

🔥#آگ_لگانہ_میری_فطرت_میں_نہیں😒
🙏#صاحب🙏
😉#لوگ_میری_سادگی_سے_جل_جاتے_ہیں

Arhaam_ALI
 

طوفان اور محبت دونوں ہی بہت یاد گار ہوتے ہیں....!!
فرق صرف اتنا ہے .....!!
طوفان میں مکان گر جاتے ہیں اور محبت میں انسان..💕💕

Arhaam_ALI
 

ﺟْﮭﻮﭨﯽ ﺗْﮩﻤﺖ ﮨﯽ ﺳﮩﯽ ﺩﺍﻣﻦِ ﯾﻮﺳﻒ ﭘﮧ ﻣﮕﺮ !
ﻣِﺼﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺯﻟﯿﺨﺎ ﮐﯽ ﺳﻨﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ...

Arhaam_ALI
 

ضرورت ہی نہیں کسی کو بتانے کی
کہ کون ہیں ہم👉
جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں✌�

A  : 💖اے_دل_بھول_جا_پاگل_دنیا_سے_دل_لگانا💕 👈وفا_کرو_تو_سزا_دیتے_ہیں☝  - 
Arhaam_ALI
 

چھا جاتی ہے#اداسی شریکوں کے چہروں پر👇
جب ہستی ہوئی محفل میں ہم قدم رکھتے ھیں

Arhaam_ALI
 

تم سے کتنی محبت ہے معلوم نہیں
لوگ تو آج بھی تمہاری قسم دے کر منا لیتے ہیں ۔

Arhaam_ALI
 

#_____🍂🥀🦋💗
👈محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا😍🥀
لیکن کہاں سے لاؤ گے تابعدار ہم جیسا😌🙊

Arhaam_ALI
 

#آپنے سوچابہت مل جایں گےچاہنےوالے❤.....💕
#یہنا سوچاکہ فرق ہوتاہےچاہتوں میں بھی❤....💕

Arhaam_ALI
 

آپ محبت تو کیجیُے ہم سے صاحب
دل لگانے میں ہم بے مثال ہیں۔❤❤❤