💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
برباد کرکے مجھے اس نے کہا پھر کرو گے محبت مجھ سے💓💓💓💓
}A💗A{
دل تو زخمی تھا مگر ہونٹوں نے کہا )انشاء اللہ(💗💗💗💗💗💗�

بچھڑ کے تجھ سے نہ دیکھا گیا کسی کا ملاپ،
اڑا دیئے ہیں پرندے _____شجر پہ بیٹھے ہوئے
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاٸیں اگر ھم اچھے نہیں لگتے
ایک وقت ایسا بھی آیا ہے زندگی میں
جب مجھے اپنی ہی پسند سے نفرت ہوگئی
برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔
😭😭.
ملا کر آنکھ جس کو اک نظر تم دیکھ لیتے ہو🍁
وہ کہتا ہے قیامت تک یہی تصویر دیکھیں گے🍂
🌹💖
صورت کی تو بات ہی مت کیجئے😇
میری امی جان مرتی ہیں مجھ پہ😍😍
لوگ ! منتظر ھی رھے ھمارے زوال کے ۔۔!!💕💕
مگر ھمیں بھی خدا نے حوصلے دیئے کمال کے👌👌
╰═🌷#😎😎_lll◢◤◢◤❤
┼┼──●#😘●──┼
مٹا ســــــــکتے ہو تو مـــــٹا لــــو❤
لاکھوں دِلوں کی تصویر ہوں میں❤
#دل_کرتا_ہے_آپ_کی_محبت_پر_کتاب_لکھوں_______♡
#پر_لفظ_چھوٹے_پڑجاتے_آپ_کی_محبت_کے_آگے______♡
�
تمہارا پیار بھی شامل تھا اس میں۔۔۔۔۔
میں خالی زہر سے مرتا کہاں تھا۔۔۔۔۔💔💔�
اللّٰہ نے عطا کرنے کی حد کردی
ورنہ کون دیتا ہے کسی کو اپنا محبوبﷺ۔jumma mobrik my daer al frind sowet sy and sis or fns
Shukr sfai ho gai inbox ki
taliya 👏👏👏👏
بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں..
❤جناب❤
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں
ضرورت ہی نہیں کسی کو بتانے کی
کہ کون ہیں ہم👉
جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں✌�
🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤
╰═🌷#😎😎_lll◢◤◢◤❤
┼┼──●#😘●──┼
مٹا ســــــــکتے ہو تو مـــــٹا لــــو❤
لاکھوں دِلوں کی تصویر ہوں میں❤
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain