پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے🍂🍁
پھر اِک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی🔥🥀
اب نہیں حسرت کسی کو پانے کی☝️
مُجھے اب اپنے آپ میں مگن رہنا اچھا لگتا ہے😊
😎
اپنا کہدینے سے کوئی اپنا نہی ہوتا مینے آزماکر سبکو دیکہلیا😩😟رشتے احساس کے ہو یاخون کے رشتو کی آرھ میں کہیلا ہے کھیل میرے ساتہ سبنے 😢 جھا نقصان بس اتنا ہواہے میرا کے اعتبار ٹوٹا بہروسا سبسے اٹہگیا 💔
حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمہَ الْوَکِیْلُ○❤️
ہمیں تو اللّٰہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے🌺💕
(سورة آل عمران ١٦٣)
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتا❗🥺
جو بیت گیا ہے، وہ گزر کیوں نہیں جاتا💔😕
جب اُس نے شریک کیا _____میری مُحبت میں کسی
اُور کو 💔
پھر احساس ہوا کہ خُدا شرک کرنے والوں سے نفرت کُیوں کرتا ہے 😢
حضرت علی نے فرمایا
کسی کو تم دل سے چاہو وہ تمہیں ٹھکرا دے
تو یہ اس کی بد قسمتی ہے تمہاری نہیں❤️🙂
اور بنے گا نام میرا اتنا کے نہ مٹ سکے گا❗🥀
کہ میرا وہ سفر ہیں اب کہ جس کی کوئی منزل نہیں🖤💯

ﯾﮧ _ﮔﻨﺎﮦ _ ﮐﺒﯿﺮﮦ _ ﮦﮮ
ﻣﺎ ﮐﺎﻥ ﺍﺳﻔﻞ ﺍﻟﮑﻌﺒﯿﻦ ﻓﮭﻮﺍ ﻓﯽ ﺍﻟﻨﺎﺭ ﮐﻤﺎ ﻗﺎﻝ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠِّﮧ ﷺ
ﺍﻟﻨَّﺒﻲِّ ﷺ ﻗَﺎﻝَ: " ﻣَﺎ ﺃَﺳْﻔَﻞَ ﻣِﻦَ ﺍﻟْﻜَﻌْﺒَﻴْﻦِ ﻣِﻦَ ﺍﻹِﺯﺍﺭ ﻓَﻔِﻲ ﺍﻟﻨَّﺎﺭ" ﺭﻭﺍﻩ [ ﺍﻟﺒﺨﺎﺭﻱ] .
ﺗﺮﺟﻤﮧ: ﭨﺨﻨﻮﮞ ﮐﺎ ﺟﻮ ﺣﺼﮧ ﭘﺎﺋﺠﺎﻣﮯ (ﺷﻠﻮﺍﺭ)ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﺟﮩﻨﻢ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ.
ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﮯ .
ﺟﺲ ﻋﻤﻞ ﭘﺮ ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﺟﮩﻨﻢ ﮐﯽ ﻭﻋﯿﺪ ﻭﮨﯽ ﻋﻤﻞ ﻓﯿﺸﻦ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﻣﺮﺩ ﮐﺮﮨﺎﮨﮯ۔
ﺍﯾﮏ ﻋﯿﺪ ﺍﯾﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺁﮰ ﮔﯽ ﺟﺐ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﭙﺮﺩ ﺧﺎﮎ ﮨﻮﮰ ﺻﺪﯾﺎﮞ ﺑﯿﺖ ﭼﮑﯽ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ ﺗﺐ
ﻧﺎﺟﺎﻧﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮐﯿﺎ ﺣﺎﻝ ﮨﻮﮔﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺟﻮ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏّ ﮐﯽ ﺍﻃﺎﻋﺖ
ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺍﻧﮑﺎ ﮨﺮ ﺩﻥ ﻋﯿﺪ ﮨﻮﮔﺎ
ﺍﻥ ﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ

🦅
بیوی کے ساتھ ہنس ہنس کے باتیں کر رہا تھا
پھر جس کی تھی اس نے دیکھ لیا 🙂🏃
مجھے اتنی اذیت میں ڈال کے کیسے خوش ہو تم
کتنا پیار کرتا تھا میں تم سے
ایک ہی پل میں سارا کچھ بدل دیا تم نے
کاش میرے دل پہ کیا گزر رہا ہے تمہیں پتا ہوتا 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔👈🇵🇰😭😭😭

پہلے ڈر لگتا تھا کہ "لوگ کیا کہیں گے"🤭
اب ڈر لگتا ہے کہ "کہیں میں ہی انہیں کچھ نہ سُنا دوں😻😻😹😜

رہتا ہوں عادت سےشریفوں کی طرح
جو الجھ بیٹھوں تو اپنی بھی نہ سنوں😎
*اللہ پاک ضایع نہیں کرے گا*🍂❤️
*آپ کی دُعا اور آپکا صبر*🥀❤️
*بس انتظار کریں۔۔۔۔*😊❤️

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain