Damadam.pk
Arhaam_ALI's posts | Damadam

Arhaam_ALI's posts:

Arhaam_ALI
 

فاطمہؓ کے واسطے اُٹھتے تھے رسول ﷺ
قابلِ احترام اس لئے کہلاتی ہیں بیٹیاں❤️

Arhaam_ALI
 

💙🌹اسلام و علیکم🌹💙
💙🌼 شبہ خیر🌼💙
🤎🌹خواتین راستے کے کنارے پر چلیں🌹🤎
💚🌹حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد سے باہر تشریف لارہے تھے کے راستے میں(رش اور ب ترتیبی کیا وجہ سے)مرد اور خواتین کا اختلاط سا ہو گیا،یہ دیکھ کر آپﷺ نے خواتین سے ارشاد فرمایا: ایک طرف ہو جاؤ! راستے کے بیچ میں چلنے کا تمھیں حق نہیں، تمھیں راستے کے کناروں پر چلنا چاہیئے___اِس فرمان کے بعد خواتین دیوار کے ساتھ اتنا چمٹ کر چلتی تھیں کے دیوار کے ساتھ لگنے کی وجہ سے اُن کا لباس دیوار کے ساتھ اٹک جاتا تھا🌹💚
🖤🌹اللہ ھو اکبر🌹🖤
💙بیشک سبحان اللہ ماشاءاللّٰه💙
(سنن ابنِ داؤد:5272)
💙دعاؤں میں یاد رکھئے گا آپ سب جناب💙
💛🌹جزاک اللّہ خیر🌹💛
💙🌹💙

Arhaam_ALI
 

یہ معیار نگاہوں کا تھا___ یا کسی طلسم کا اثر ...!!
ہم سے کوئی اور چاہا نہ گیا تجھے چاہنے کے بعد

Arhaam_ALI
 

کر دیجیئے دیدار سے آنکھیں میری ٹھنڈی آقاؐ ﷺ
اے جانِ جہاں سیــــد سلطـــانِ مدیـــــــنہ ﷺ۔
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ❤️
💕🤍🌿✨️
. ♥️ Subhanallah 🥰
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نمازی بنا دے آمین ثم آمین
.....

Arhaam_ALI
 

*بسا اوقات آپ سے شدید محبتـــــــــــــــــ کرنے والا انسان ... آپ کو لڑاکا ... چڑچڑا ... اور کم حوصلہ ... لگنے لگتا ہے ... جبکہ درحقیقت وہ بہت سارے محاذوں پر آپ کو بتائے بغیر تنہا لڑ رہا ہوتا ہے ... اور تھک جانے پہ ... آپ سے الجھنے لگتا ہے ... کیونکہ اسے سب سے زیادہ مان ... ہی آپ پر ہوتا ہے ........!!!*🖤

Arhaam_ALI
 

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین
حضرت
محمدﷺ ہیں.
🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️
.
.
.

Arhaam_ALI
 

میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😁

Arhaam_ALI
 

((:- مخلـ͜ـؔـص چھـؔـوڑ جـؔـائیـّْ͢ـــ͡ں تـ͜ـؔـو منـؔـا لیـ͜ـؔـا ڪرو..🙂
منـّْ͢ـــ͡افـؔـق چھـ͜ـؔـوڑ جـؔـائیـّْ͢ـــ͡ں تـؔـو شڪر ادا ڪیـّْ͢ـــ͡ا ڪرو..💯
🦋🍂👑🌺✨

Arhaam_ALI
 

زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻
❤️💌😍🔐
•🙂°______________"🙃°||•🥃🍁•||
🙈⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝
♢══════════════♢
❤️══╍❀❤️. ❤️❀╍══❤️
◆━━━━━━◆❃◆━━━━━━◆
💞 😘
,•’``’•,ؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ•’``’•,
’•, . ,*
`’•,,•`’
,•’``’•,ؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ•’``’•,
⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝❤️ ⃝ ⃝ ⃝❤️ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝❤️ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝❤️ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝❤️
**
_☞ͥ͟⋆ͣ͟⋆ͫ⏤͟͟͞͞★A

Arhaam_ALI
 

●🌹▬▬▬▬๑۩🌹۩๑▬▬▬▬▬
°||°____🍒💋🥀🦋____•||•~🦋
*_ڈھونڈو گے تُم اُجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے۔۔۔۔۔۔۔_*
*_تُم میرے بعد میری مُحبّت کو سلام کرو گے۔۔۔۔🥀✨_*
🌾. 🔥
•||•____🍒💋🥀🦋____•||•~🦋
●🌹▬▬▬▬๑۩🌹۩๑▬▬▬▬▬🌹

Arhaam_ALI
 

رنگ سارے ہی سج جاتے ہیں ہم پر
ہم گاؤں کے لوگ بڑے دلکش ہوتے ہیں❤️😚

Arhaam_ALI
 

*کسی کا آپ پر اعتبار کرنا. 🙂♥️آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے,,✨💯*

Arhaam_ALI
 

*💔میری زندگی بھی اس قبرستان کی طرح ہے💔*
*💔جہاں لوگ تو بہت ہیں مگر اپنا کوئی نہیں💔*

Arhaam_ALI
 

جو بات تیرے حال پوچھ لینے میں رکھی ہے❤️
شفاء وہ طبیبوں کے ہاتھ میں کہاں رکھی ہے❤
🥀

Arhaam_ALI
 

قبر پہ تم میری رونے آؤگے 😞🥀
ہم سے پیار ہے یہ بتانے آؤگے 💔🥀
ابھی زندہ ہے تو بہت رلاتے ہو 🙂💔
جب سوئینگے تو جگانے آؤگے
😭😭💔

Arhaam_ALI
 

*اپنے ہاتھ پر تیرا نام کیا لکھ لیا💯💙*
*با خدا اپنے ہی ہاتھ سے عشق ہونے لگا مجھے🙈❤️*

Arhaam_ALI
 

sallam to All

Arhaam_ALI
 

اپنی جان بهی وار دوں نظرارنے میں
کوئی مانگے جو مجھ سے میرے بابا کا صدقہ ❤️

Arhaam_ALI
 

مجھے یاروں کی لمبی قطاروں😳.
سے مطلب نہیں ہے 🖤
اگر تم دل سے مخلص ہو تو بس اک تم ہی کافی ہو 💖

Arhaam_ALI
 

اِس دنیا میں جہاں سب کو بہتر سے بہترین چاہیے۔
"میرے لئے تم کافی ہو جاناں"❣️❣️