اداسی گہری ہونے لگے تو من پسند چیزوں سے
سب سے پہلے دل اٹھتا ہے💔🥀🥀
خامیاں ہی ڈھونڈ سکتے ہیں سب
برابری کرنے کی اوقات جو نہیں.....
میں نیک ہوگیا ہوں😌😇
گزارش ہے کہ سب لڑکیاں میری پوسٹ پر برقعہ پہن کر آئیں 😒😕😂
جِن کو تھام رکھا ہو خُدا نے._"🖤
وہ لوگوں کے گِرانے سے گِرا نہیں کرتے_"
اپنا غرور اور آنائیں لے کر اک دن سب خاک ہو جائیں گے 🙂💖
یا الٰہی! ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو🤲🕋😭😭😭
جب پڑے مشکل شہِ مشکل کشا کا ساتھ ہو🤲🕋😭😭😭
یا الٰہی! نامۂ اعمال جب کھلنے لگیں🤲🕋😭😭😭😭
عیب پوشِ خلق، ستّارِ خطا کا ساتھ🤲🕋😭😭😭😭😭
آمین ثم آمین یارب العالمین🤲🕋😭😭😭
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...
بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ محبت"...!
بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے 🔥
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے۔💔💔💔
سنا ہے محبت لا جواب کرتى ہو تم...!!
لو ہم نے دے دیا دل 💖
دیکھتے ہیں اس کا کیا حال کرتى ہو تم...!!❤️
تم سے پہلے بھی کسی نے کھو دیا تھا مجھے...!!!💥
تم سے پہلے بھی میری انا سے ٹکرایا تھا کوئی...!!!🥀
محبت کرتے ہو تو آداب وفا بھی سیکھو
فارغ وقت کی بے قراری کو محبت نہیں کہتے
#L💖.........😭
🥀کسی کو نفرت🥀_____🥀 ہے مجھ سے،🔥
❤اور کوئی پیار🦋____🦋 کر کے بیٹھا ہے،😍
😍کسی کو یقین🔥____🔥 نہیں مجھ پہ،😊
🥀اور کوئی اعتبار کر😍_____😍 کے بیٹھا ہے،🥰
🦋کتنی عجیب🥀______🥀 ہے نہ دنیا،🤐
👈💔کوئی ملنا_❤____❤ نہیں چاہتا،😏
👈🙊اور کوئی____انتظار کرنے بیٹھا ہے،💔
ﺗﺠﮭﮯ #____ﺍﻭﮌﮬﻮﮞ ﻳﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻴﺮﺍ ﻟﺒﺎﺱ ﮨﻮ ﺟﺎﺅﮞ...!💞
💞ﺗﯿﺮﯼ ﺭﮔﻮﮞ ﻣﻴﮟ ﮈﮬﻞ ﮐﺮ ﺍﮎ #____ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮ ﺟﺎﺅﮞ💞
*👈😂آج کا لطیفہ😂👉*
*جب میں چھوٹا تھا تو گھر والے مذاق میں کہتے تھے*
*تمہاری شادی کر دیں گے.*
*اب تو کافی عرصہ ہو گیا یہ مذاق بھی نہیں کرتے ۔*
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😳

💔... *ہم نے کردار کی عظمت کو گرِنے نہیں دیا
*دھوکے تو بہت کھائے مگر دھوکہ نہ دیا*💔
✨♥️😍🌼🥀
"__کسی کو حد سے زیادہ پسند ہوں__"✌️♥️
کسی کو نام سے ہی نفرت ہے__"
ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ❤👌
ﺟﺐ ﮨﻢ ﺳﻨﻮﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﺗﺮﺳﺘﯽ ﮨﮯ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮐﻮ ❤👌🔥
☆
موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو! ذرا رب کا قرآن سن کر تو دیکھو کتنی روحانیت ہےاس قرآن میں❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain