نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___
ہم کو ہیں ناز سارے معلوم
ہم بھی محبوب رہ چکے ہیں __
_*کیوں مرتے ہو بے وفا صنم کیلۓ.*_
_*دو گز زمیں نہیں ملےگی دفن کیلئے.*_
_*ارے مرنا ھو تو مرو اسلام کیلۓ.*_
_*حوریں بھی دوپٹہ اتار دیں گی تیرے کفن کیلئے.
آج پھر سے آنکھیں برس پڑی ۔
پھر شدت سے یاد آئے وہ
❤️❤
جو بھی کیجیۓ تمام کیجیۓ۔۔
چھوڑ دیجیۓ یا تھام لیجیۓ۔۔
وہ بے وفا ہی سہی آؤ اس کو یاد کریں
کہ ایک عمر پڑی ہے اسے بهلانے کو
*سب سے اچهی ہجرت
گناہوں کو چهوڑ کر نیکیوں کی طرف آنا هے_*
"پیار تها مُحبت تهی عِشق تها _________ حُسن تها ادا تهی"
سب کچھ تها اُس شخص میں بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی..... *I sumjh
میری غربت کو دیکھ کر
رستا نہ بدلینا میں دل کا بدشاھ
ہوں مقدر تو خدا لکتا ہے
"-ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﺟﺎﮌ ﮐﺮ ﺑﺴﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺑﺴﮯ°؟
"-ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺭﻻ ﮐﺮ ﮨﻨﺴﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻨﺴﮯ°i sumj
noshe
ﺗﺼﻮﺭ ﻣﯿﮟ؛ ﺗﺨﻠﯿﻞ ﻣﯿﮟ؛ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ؛ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ !..
ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﺘﺎﺏ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﺟﺪﮬﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ .
❤تیری ذات سے آگے______تو راستہ ہی نہیں ملتا💞
💝میرا ہر سفر تمہیں سے شروع اور تمہیں پر تمام
ہوتا ہے
کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤
تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر
وہ میرے ساتھ ہی ججتی ہے🙈😍
میں نےایڈٹ کرکےدیکھا ہے😇😍Arhaam_ALI
وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گےArhaam_ALI
�#بادشاہ_وہ_نہیں_ہو_تا_جس_کے_سرپہ_تاج_ہو...🙏
👈#بادشاہ_وہ_ہوتا_ہے_جو_دلوں_پہ_راج_کرے...✌💯
💪#Arhaam Ali
#توپاس#رکھ اپنے#نخرہ یہ Damadam ہے#جناب✌
#یہاںآگ#ماچس سے#نہیںہماری stylee سے#لگتیہے✌✌
😉
❤ Good niet
سرد راتوں میں تری گرم سانسوں کے سوا
میں نہیں مانتا کچھ اور بھی ضروری ہے
قسمت نے سارے کھیل میرے ساتھ ہی کھیلے ہیں۔
جن کو اپنے سمجھا تھا وہ ہی غیر ٹھہرے ہیں۔
تمہیں کچھ خبر ہے کہاں جا رہا ہوں
۔رسول خدا ہیں وہاں جا رہا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain