قــابل رشک ہے وه محـبت جس ميں تـم ايسے شخص كـو پـا لو جـو تمـهارے ايمان كو مضبوطی بخشے اور تمہیں نيک بنادے...
آج بھی ۔۔۔۔۔ یاد آتی ہے ۔۔۔۔ ﺍُس کی ایک عادت ۔۔۔۔۔۔!!!
جانے کا کہہ کر بھی ۔۔۔۔ ہاتھ کو ۔۔۔۔ پکڑے رہنا ۔۔۔۔۔
_*کیوں مرتے ہو بے وفا صنم کیلۓ.*_
_*دو گز زمیں نہیں ملےگی دفن کیلئے.*_
_*ارے مرنا ھو تو مرو اسلام کیلۓ.*_
_*حوریں بھی دوپٹہ اتار دیں گی تیرے کفن کیلئے.
"ہاں یاد ہے غالب ہمیں دو دن کی محبت..
"اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا.
تیری سادگی میری عاجزی ، تیری ہر ادا کمال ہے۔۔۔!
مجھے فخر ہے، مجھے ناز ہے، میرا یار بے مثال ہے
نگاہ اٹھا کے وہ دیکھیں جو کبھی میری طرف
وہی اک نگاہ میری کائنات ہوتی ہے
پھر یو ہوا کے راستہ یقجا نا رہا
وہ بھی آنا پرست تھے اور ہم بھے آنا پرست تھے
❤
ادھر آ ستم گر،ہنر آزمائیں
تو تیر آزما،ہم جگر آزمائیں
ﺑﮩﺖ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ
❤ﻭﮦ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ
ﺟﺲ ﮐﮯ ﺻﺮﻑ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﮨﯽ ﻣﯿﺮﮮ
... .ﻟﺒﻮﮞ ﭘﮧ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺁﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
❤❤M
نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو
یہ زندگی چین سے گزر جاۓ
وہ اگر میرے ذہن سے اتر جاۓ.
اداؤں کی بات کرتے ہو ------ صاحب
دعاوں سے بهی نہیں ملیں گے اب ہم
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں.،
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!
جاتے جاتے کہہ رہا تھا٠٠٠خوش رہنا٠٠٠
اس اک بات نے٠٠٠بہت رولایا مجھے
اور تو کچھ تھا نہیں میرے پاس
ایک مسکراہٹ تھی وہ بھی چھین لی اس نے
❤کوئی تعلق نہ جوڑو مگر_____ سامنے تو رہو❤
❤تم اپنے غرور میں خوش______ ہم اپنے سرور میں خوش.....
مہندی لگی ہے ہاتھ پہ لیکن وہ خوش نھیں،
کتنی بڑی دلیل ہے عورت کےصبر کی
درد دیتی ہے تیری خاموشی...!!
مار دیتا ہے تیرا یُوں بےخبر رہنا...!!
ہر رشتہ، ہر تعلق، ہر عہدہ، ہر نسبت میرے رسول_کریمﷺ کی محبت پر قربان ہے.❤
ہم کو ہیں ناز سارے معلوم
ہم بھی محبوب رہ چکے ہیں __
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain