غم دے کر دلاسے کیسے؟
یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے
اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا! کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھےیاد________ کرتے کرتے,💔
۔🌲🌲خالی پلکیں جكاء دینے سے نیند نیی آتی🍑🍑🌲
. . . . . .Arhaam🍇
🌴🌴سوتے وہی لوگ ہے جن کے پاس کسی کی یاد نیی ہوتی🍓🍓
🌴🌴🌴. . . . . . یادیں . . . . .🍓🍓
😊پاکیزگی کی اس کو علامت🌹🌺کیوں نہ کہوں😊
🌹وہ شخص میرے دل کی مقدس🌹دعا سا ہے💖❤️♥️🤲
🌹🤲
✌ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺍﺏ ﮐﮧ ﺍﯾﺴﯽ ﺟﮕﮧ۔
ﮐﻮٸ ڈﮬﻮﻧڈﮮ ﺗﻮ ﻻ ﭘﺘﮧ ﮨﻮ ﺟﺎۓ۔S daer
ﻣﺮﺍ ﺩﻝ ﺧﻮﺩ ﻣﺮﯼ ﺭﻭﺡ ﮐﯽ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﺎ ﺗﻤﺎﺷﺎﺋﯽ......
ﯾﮧ ﻻﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺳﮯ ﻣﺮﯼ ﺗﺬﻟﯿﻞ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ....Dil se..jani
👊#پرواہ نہیں#زمانہ خلاف رہے ..👉♥
#دعاکرنا بس#خداہمیشہ#ساتھ رہے👊✔
😍
لپٹ جاؤ میری بانہوں میں کہ شام جنوری ہے🙈😍😘
یہ سردی کہیں تم کو بیمار نہ کر دے😍😘
"-✨🌸💫💭
" - بہترین وقت وہ ہے جس میں بدترین لوگ سامنے آجائیں-"🌸
ﺭﻭﺡ ﮐﮯ ﺗﺎﺭ -----ﭼﮭﯿﮍﻧﮯ ﮨﻮﻧﮕﮯ
ﻋﺸﻖ ﺩﮬﯿﻤﮯ ﺳﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺭﺍﮒ ﻧﮩﯿﮟ
میرا اور چاند کا نصیب ایک جیسا ہے
وہ تاروں میں تنہا میں ہزاروں میں تنہا ...😔
😍
اب ہم سے زند گی کی حقیقت نہ پوچھ..🔥
بہت مطلبی تھے کچھ لوگ جو تنہا کر گئے...🔥
دعا مانگو نیا سال راس آجائے😔😔
میرا رشتہ لینے میری ساس laibo ki ami آجائے😋😋
سارے بولو آمین🙈😍
🖤
مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے🔥
میرا رب گواہ ہے بس میری نیتوں کا✨❤
تجھ پہ پھونکا ہے محبت کا طلسمی منـتر
تو مجھے چھوڑ کے جائے گا، تو لوٹ آئے گا
اپنے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں😎
صاحب
لوگ کافی ہیں ہمیں سوچنے کے لیے
🥰سارے ثبوت اور گواہوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت اس نتیجے پر پہنچ گئ
کہ group میں مجھ سے زیادہ Cute کوئی نہیں
تالیاں😆😁😄😛🤪😀😀�
.
دکھ درد سے صدیوں کا تعلق ہے ہمارا
آنکھوں کی اداسی ہمیں ورثہ میں ملے ہے
اپنے اخلاق اور کردار کو ہمیشہ عمدہ رکھو!
کیونکہ اس سے خون اور خاندان کی پہچان ہوتی ہے.Dil. Se ae sumj
ہم تو درد لیکر بھی یاد کرتے ہیں
لوگ درد دے کر بھی بھول جاتے ہی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain