کبھی سوچا ہے اردو میں ع کے فورا بعد غ کیوں آتا ہے?
کیونکہ عشق کے فورا بعد غم تو ہمیشہ سے طے تھا
______💘💔💔💔💘____
ایک دوسرے جیسا ھونا ضروری نھیں.❤❤❤
ایک دوسرے کے لیے ھونا ضروری ھیے❤❤
❤سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب💘
.❤جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے❤L♡A
بدن کی رمز سمجھ ' رُوح کا اشارہ سمجھ
مجھے سمجھ 'نہ سمجھ' دُکھ مِرا خدا را سمجھ
کہ مَیں تو اپنے بھی کچھ کام آ نہیں پایا
تجھے یہ کس نے کہا تھا ' مجھے سہارا سمجھ
تونے اِس عشق کے عوِظ جو ہم کو بخشی ہیں
لے لو واپِس اب وہ سانسیں کہ ہم کو جینا ہے؛؛M
هم سے همکلام هونا تو ذرا ادب احترام سے هونا
تلخ لہجے والوں کے منہ میں هم ایلفی ڈال دیتے هیں....
آج کل لوگ اپنے حسن پے بڑا ناز کرتےہیں۔۔۔۔😎😎😎😎
پہلا کلمہ آتا نہیں انگلش میں بات کرتے ہیں😂😂😂😂😂😉😉😉
❤انتظار بھی کسی کا کتنا ظالم ہوتا ہے دوستو
جگاٸے تو ساری رات'رلاٸے تو ساری عمر❤Dil.se.jani
•😍🤣🤣
_🌱جولوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ😍💕
جونہيں کرتے مت کرو میں نےکونساالیکشن لڑنا ھے "😒🙈🤣🤣🤣
#
اگر کبھی فتوی دینے کا مجھ کو بھی اذن ملتا...
تو میں انسان کا رونا
انسان کے آگے حرام لکھتا...
🌹#جیسےتم سوچتے ہو ویسے ہم ہیں نہیں🌹
🌹#جیسے ہم ہیں ویسے تم سوچ بھی نہیں سکتے🌹laibo
😍😍😍
محبت میں معافی نہی ہوتی اور اگر
😍بات معافی تک آجا ئے پھر محبت نھی رہتی😍
.
میں اُس ہتھیلی پہ روشن ہوا اور اس کے بعد
وہی ہوا جو _____چراغوں کے ساتھ ہوتا ہے!
_میں,,,,#تجھے_اپنی#چاہت_کا...
#تو_کیا_ہے#میری_زندگی_میں,,,,#میری_شاعری#میں_دیکھ...!!!😎
😍😍😍💯
تمنـــا مٹ گئی پھر بھی تیـــرے دم سے محبت ہے❣
تجھے خوشیـاں مبـارک ہو مجھے غم سے محبت ہے
❣
چہرہ مت چھپــا ہم عشــــــق کے بیمـــار نہیں ہیں❣
ہم دل سے پیـار کرتے ہیں جسم کے خریدار نہیں ہیں
جان دے دیں گے "_____" تمہارے در پہ🔥
ہم اب اٹھنے کے "______" لئے بیٹھے ہیں🙏
تو تنگ بہت تھا میرے اظہارِ جنوں سے
لے، میں بھول گیا تیری طلب ، —خوش
ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے
جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے🔥
❤❤❤
*جب آیاتِ حجاب نازل ہوئیں تو اس دنیا کی سب سے پاکیزہ خواتین نے اس دنیا کے سب سے پاکیزہ مردوں سے پردہ کیا۔*
❤❤❤❤❤❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain