لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اسے۔۔۔
۔
کتنا آساں ہے ۔۔۔۔۔۔۔مشورہ دینا..............💯
اترتا نہیں ــــــــ موت سے پہلے
عشق ایساـــــــ بخار ھے۔۔۔۔۔ سائیں
میرے ہر اُداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا
یہ کہاں کی اُلفتیں ہیں یہ کہاں کا عِشق جاناں💖
❤تجھـــے یاد نــہ کریں تو بے چیــن سے ہو جاتے ہیـں
پتا نہیں یہ زندگی سانســـوں سے چلتی ہے
یا تیری یادوں سـے💖
میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں😋😊😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😃😂😂😂😜
کوفے کے بعد ایسی ہوا دل میں چل پڑی
هم نے کسی بهی خط پہ بهروسہ نہیں کیا
بے وجہ اُداسی کا سبب کوئی جو پُوچھے !
کہہ دینا ، یونہی! بس ذرا __حالات وغیرہ🌹
*جزبات دفن ، الفاظ ختم*
*رہنے دیجئیے ، چائے پیجئے*
کون؟ کہتا ہے کہ عشق بن دیکھے نہیں ہوتا۔۔
ہم امتیوں کی ہی مثال لے لو۔۔۔
💗ﷺ💗😘😘
جس بہن کا نہیں ہے بھائی😊
لو حاضر ہے میری کلائی
ارے !💞
عزت کیا کرو نا بہنوں کی
کیا فرق پڑتاہے اپنی ہوں یا غیروں کی🙇❤️
👈کچھ دیر کی خاموشی ہے،پھر شور آۓ گا۔۔۔۔
👈تمہارا صرف وقت آیا ہے،ہمارا دور آۓ گا۔۔۔۔۔
💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.
مسلمان کا سب سے قیمتی سرمایہ اللہ تعالیٰ کی کتاب )قرآن( ہے
❤کوئی تعلق نہ جوڑو مگر_____ سامنے تو رہو❤
❤تم اپنے غرور میں خوش______ ہم اپنے سرور میں خوش.....
بارش کا قطرہ سیپی اور سانپ دونوں کے منہ میں گرتاھے جبکہ سانپ اسے زھر بنا دیتا ھے اور سیپی اسے موتی۔ جس کا جیسا ظرف اس کی ویسی تخلیق.
غم دے کر دلاسے کیسے؟
یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے
ہم کو ہیں ناز سارے معلوم
ہم بھی محبوب رہ چکے ہیں __
👈کچھ دیر کی خاموشی ہے،پھر شور آۓ گا۔۔۔۔
👈تمہارا صرف وقت آیا ہے،ہمارا دور آۓ گا۔۔۔۔۔
💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.
ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کے عالم بولا تڑپ تڑپ
کے مرو گے
میں مسکرا کے بولا مر تو جاؤں گا نہ
L
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain