ﺍﭘﻨﯽ#ﺳﺎﻧﺴﯿﮟﺍﭘﻨﯽ ﺁﮨﯿﮟ ﺗﻢ ﭘﮧ __ﻭﺍﺭ#ﺑﯿﭩﮭﮯﮬﯿﮟ
#ﻣﺤﺒﺖﺗﯿﺮﮮ ﺻﺪﻗﮯ ﮬﻢ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮬﺎﺭ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮬﯿﮟ♥
میرے ہر اُداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا
یہ کہاں کی اُلفتیں ہیں یہ کہاں کا عِشق جاناں💖
فاصلوں سے کچھ فرق نہیں پڑتا
اگر رشتوں میں محبت مضبوط ھو تو
سنو جاناں🌹
تم مان جاؤ نہ .....😻💕
ہماری سیلفی بھی اچھی آیا کرے گی💏
بے وجہ اُداسی کا سبب کوئی جو پُوچھے !
کہہ دینا ، یونہی! بس ذرا __حالات وغیرہ🌹
کون؟ کہتا ہے کہ عشق بن دیکھے نہیں ہوتا۔۔
ہم امتیوں کی ہی مثال لے لو۔۔۔
💗ﷺ💗😘😘
اللّه🕌نے عطا🤲کی حد کر دی؛؛
..ورنہ کون دیتا ہے؛؛
اپنا محبوب🕋کسی کو..!
سنو! مغرور ہم بھی غضب کے ہیں
لیکن تیرے غرو ر کا ذرا احترام کرتے ہیں۔
👈کچھ دیر کی خاموشی ہے،پھر شور آۓ گا۔۔۔۔
👈تمہارا صرف وقت آیا ہے،ہمارا دور آۓ گا۔۔۔۔۔
بے وجہ اُداسی کا سبب کوئی جو پُوچھے !
کہہ دینا ، یونہی! بس ذرا __حالات وغیرہ🌹
💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،💕
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی#دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،
لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اسے۔۔۔
۔
کتنا آساں ہے ۔۔۔۔۔۔۔مشورہ دینا........M......💯
نفرت ھو جاۓ گی تم کو اس دنیا سے..!!!!!!
.......
محبت کسی سے بے شمار کر کے دیکھو..!!!!!
میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں😋😊😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😃😂😂😂😜
❣
چہرہ مت چھپــا ہم عشــــــق کے بیمـــار نہیں ہیں❣
ہم دل سے پیـار کرتے ہیں جسم کے خریدار نہیں ہیں
تمنـــا مٹ گئی پھر بھی تیـــرے دم سے محبت ہے❣
تجھے خوشیـاں مبـارک ہو مجھے غم سے محبت ہے
.
میں اُس ہتھیلی پہ روشن ہوا اور اس کے بعد
وہی ہوا جو _____چراغوں کے ساتھ ہوتا ہے!
جان دے دیں گے "_____" تمہارے در پہ🔥
ہم اب اٹھنے کے "______" لئے بیٹھے ہیں🙏
تو تنگ بہت تھا میرے اظہارِ جنوں سے
لے، میں بھول گیا تیری طلب ، —خوش
اترتا نہیں ــــــــ موت سے پہلے
عشق ایساـــــــ بخار ھے۔۔۔۔۔ سائیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain