میرے ہر اُداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا
یہ کہاں کی اُلفتیں ہیں یہ کہاں کا عِشق جاناں💖
❤تجھـــے یاد نــہ کریں تو بے چیــن سے ہو جاتے ہیـں
پتا نہیں یہ زندگی سانســـوں سے چلتی ہے
یا تیری یادوں سـے💖
_میں,,,,#تجھے_اپنی#چاہت_کا...
#تو_کیا_ہے#میری_زندگی_میں,,,,#میری_شاعری#میں_دیکھ...!!!😎
😍😍😍💯
ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے
جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے🔥L
فاصلوں سے کچھ فرق نہیں پڑتا
اگر رشتوں میں محبت مضبوط ھو تو

میں عشق کی راہا میں اک ایسا فقیر ہوں 😢😢😔 کون امیر ہے جو زکواتہ میں میرا
👈محبوب لادے
عمر ترتیب سے نہیں گزری
ٹهیک ملنے کے وقت بچهڑے هم
جون ایلیاء
تجھ سے عشق ہو گیا اب خسارہ کیسا😍
دریائے عشق میں جو اُتر گئے اب کنارہ کیسا😍
اک بار تیرے ہو گئے تو ہو گئے😍
روز کرنا نیا استخارہ کیسا
عشق تو نیت کی سچائی دیکھتا ہے😐
دل نہ جھکے تو سجدے ضائع مت کرنا
💗
یہ رابطوں میں غفلت ,یہ بھولنے کی عادت
کہیں دور ہو نا جانا, یونہی دور ہوتے ہوتے
😍
خاموش راتو میں تیرا ساتہ چا ھے😍😘خالی ہے میرا ہاتہ تیرا ہاتہ چا ہے
😍😘
ہنستے پھرتے سر بزم انا کی خاطر
ورنہ حالت تو ایسے ہیں کہ رویا جاٸے
میری اوقات صرف ایک سفید چادر ہے جو اوڑھنے کی طاقت تک مجھ میں نہ ہوگی!
غار حرا کو یاد ہیں سجدے رسول کے
دیکهی ہے پتهروں نے عبادت رسول کی
سچ میں بہت پسند ہے مجھے🙈☺️
تیرا حد میں رہ کر بے حد پیار کرنا♥️
اپنے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں😎
صاحب
لوگ کافی ہیں ہمیں سوچنے کے لیے
.
دکھ درد سے صدیوں کا تعلق ہے ہمارا
آنکھوں کی اداسی ہمیں ورثہ میں ملے ہے
اپنے اخلاق اور کردار کو ہمیشہ عمدہ رکھو!
کیونکہ اس سے خون اور خاندان کی پہچان ہوتی ہے.
💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔 💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain