مجهے چهور کر وه خوش هے شکایت کیسی
اب میں اسے خوش نه دیکهوں تو محبت کیسی
🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐✌
میری❤ماں❤کی دعاءیں👉مجھے گرنے نھیں دیتیں💕
لڑکیاں کھلونا نہیں ہوتی ہیں🙏😏🔥
وہ تو بس پیار سے انکا باباانھی گڑیا بولتے ہیں💝
💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
ھمارے نام سے____ منسوب ھونا__!
تمھیں کیسا لگا___ محبوب ھونا__!
جس کی ہنسی خوبصورت ہوتی ہے
اس کے زخم بہت گہرے ہوتے ہیں __"💕~•°💕
#ہم اپنی اسی ادا پر#تھوڑاغرور کرتے#ہیں.🔥🔥نفرت ہو یا#محبت دونوں#بھرپورکرتے #ہیں.🔥
کون خریدے گا ہیروں کے دام تیرے آنسو
وہ جو درد کا تاجر تھا شہر چھوڑ گیا
#حسین اور بھی دنیا میں ہیں بہت لیکن😏❤👉
#ہم مسکرا کے ___زمانہ خرید لیتے ہیں☺😍👉
#_____Arhaam.....💓😍👸
سارے جہاں کو
چھوڑ کر تجھ سے کیا ہے عشق
مت کر قبول—- داد تو دے انتخاب کی-
یہ زندگی چین سے گزر جاۓ
وہ اگر میرے ذہن سے اتر جاۓ.
پلکوں کی حدوں کو توڑ کر دامن پے آ گرا__*!!
ایک آنسو آج میرے صبر کی توہین کر گیا__*!!Arhaam sad
مہندی لگی ہے ہاتھ پہ لیکن وہ خوش نھیں،
کتنی بڑی دلیل ہے عورت کےصبر کی
"" تھوڑا مختلف ہی سہی لیکن اتنا بھی پچیدا نہیں......مزاج ہمارا........!!!!!
"" جو سمجھ گیا پُر خلوص ٹھہرے جو نہ سمجھے تو......... مغرور ٹھہرے....!!!!
تیری سادگی میری عاجزی ، تیری ہر ادا کمال ہے۔۔۔!
مجھے فخر ہے، مجھے ناز ہے، میرا یار بے مثال ہےM
L
امیدوں کو توڑنے کا شکریہ۔۔
جو تم سے لگائے بیٹھے تھے۔
قسمت نے سارے کھیل میرے ساتھ ہی کھیلے ہیں۔
جن کو اپنے سمجھا تھا وہ ہی غیر ٹھہرے ہیں۔
تمہیں کچھ خبر ہے کہاں جا رہا ہوں
۔رسول خدا ہیں وہاں جا رہا ہوں
قــابل رشک ہے وه محـبت جس ميں تـم ايسے شخص كـو پـا لو جـو تمـهارے ايمان كو مضبوطی بخشے اور تمہیں نيک بنادے...
آج پھر سے آنکھیں برس پڑی ۔
پھر شدت سے یاد آئے وہ
M
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain