Damadam.pk
Arhaam_ALI's posts | Damadam

Arhaam_ALI's posts:

Arhaam_ALI
 

😍
ہم تو ساری رات نہیں سوئے تھے صبح اسکے ملنے کی خوشی میں۔۔۔
*
وہ میری آنکھیں دیکھ کر کہنے لگا مجھے شرابی سے نفرت ہے....

Arhaam_ALI
 

مسلسل یاد رہنے کا میـــــرا دعویٰ نہیـــں لیکن
وہ جب جب روئے گا تو Arhaam کے دلاسے یاد آئیں گے

Arhaam_ALI
 

وقت تم کو بتا ئے گا
کتنے نا یا ب تھے تم۔

Arhaam_ALI
 

#وقت ازالہ نہ کر سکا جس کا!
لوگ ایسے بھی #کھوئےہیں ہم

Arhaam_ALI
 

😍
محبت ہو بھی جائے تو ذرا سنبھل کر چلنا...
سنو بابا کی گڑیا کہ زمانہ اب نہیں ویسا..❤️🤞🏻

Arhaam_ALI
 

😍
وہی پسند ہے اہلِ ریا کو دنیا میں
جو پارسا تو نہ ہو پارسا نظر آئے

Arhaam_ALI
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....

Arhaam_ALI
 

میرے گماں میں نہ تھا تیرا یوں بدل جانا💔
مجھے خبر ہی نہ تھی اسطرح بھی ہوتا ہے🔥

Arhaam_ALI
 

تیری خوشبو سے سجا ہے ____ یہ میرا شہرِ محبت
میری شاعری میں جو مہک اٹھتا ہے، وہ لہجہ تُو ہے

Arhaam_ALI
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

Arhaam_ALI
 

اللّٰہ نے عطا کرنے کی حد کردی
ورنہ کون دیتا ہے کسی کو اپنا محبوبﷺ۔

Arhaam_ALI
 

آج بھی ۔۔۔۔۔ یاد آتی ہے ۔۔۔۔ ﺍُس کی ایک عادت ۔۔۔۔۔۔!!!
جانے کا کہہ کر بھی ۔۔۔۔ ہاتھ کو ۔۔۔۔ پکڑے رہنا ۔۔۔۔۔

Arhaam_ALI
 

سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے
تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے

Arhaam_ALI
 

جس کے خا طر دنیا سے میں نے منہ موڑ لیا۔۔
راہوں میں آکر اسی نے ہاتھ میرا چھوڑ دیا۔۔۔

Arhaam_ALI
 

قسمت نے سارے کھیل میرے ساتھ ہی کھیلے ہیں۔
جن کو اپنے سمجھا تھا وہ ہی غیر ٹھہرے ہیں۔

Arhaam_ALI
 

💞💞#دل_معصــوم_پہ_تیــرے_قاتلانہ_حملے💞
💞#اپنی_اداؤں_سے_کہو_ذرا_لحاظ_کریں💞
#ITS__SIMPLE__SAD_LIFE💔👈

Arhaam_ALI
 

سنا ہے شوق ہے آپ کو حکمرانی کا👑
یہ دل سلطنت ہے آپ کی بس راج کیجئیے❤

Arhaam_ALI
 

نفرتوں کے جہاں میں جینے کا مزا ئی کچھ اور ہے،
لوگ جلنا نہیں چھوڑتے، اور ہم ہنسنا نہیں چھوڑتے

Arhaam_ALI
 

یہ شکایت نہیں تجربہ ہے جناب______!!
قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی______!!💔

Arhaam_ALI
 

🎭#تیراچہرہ ان آنکھوں میں👀__پرانا ہوگیا ہے...👉
☝#پھرکہیں مل تجھے دیکھے زمانہ ہو گیا ہے...😎
✌.