Muhabbat bikhari bna deti h
Mehboob wkt b deta h to
Kherat ki trha😞😞💔🔥🔥
پہنچی ہوئی ہے عرش پہ میری بھی اک دعا
آمین تم کہو …..… تو خدا مان جائے گا
❤😍😍😘
ہر وہ رشتہ اور تعلق جس کے لیے میں نے شدت دکھائی اس نے سوائے ذہنی اذیت اور آنسوؤں کے مجھے کچھ نہیں دیا 💔🙂
😞😞💔💔🔥🔥
مجھے صبر کرنا، اور تمہیں قدر کرنا اب یہ وقت ہی سکھاۓ گا 😊😶
💔💔🔥🔥
رہ نہ پائو گے کبھی بھُلا کر دیکھ لو
یقین نہیں آتا ہے تو آزما کر دیکھ لو
ہر جگہ محسوس ہوگی کمی ہماری
اپنی محفل کو کتنا بھی سجا کر دیکھ لو 💔🍂
مجھ سے پوچھو مت کہ کیسے چپ ہوں
میں اپنی ماں سے آنسو چھپاۓ پھرتی ہوں
😢😢💔💔🔥🔥
کسی کو اندر سے توڑنا چاہتے ہو ؟
آو میں سکھاتی ہوں ،،
سب سے پہلے اسے یقین دلاو کہ تم ہمیشہ اسکے ساتھ رہوگے اسے اہمیت دو اور اس بات کا احساس دلاو کہ وہ تمہارے لیے بہت قیمتی ہے ، جب وہ تم پر اعتبار کرنے لگ جائے
اور سمجھے کہ وہ بہت قیمتی ہے تمہارے لیے !!
پھر چھوڑ دو اسے ؛ نظر انداز کرنا شروع کردو اسے۔!! بات چیت مکمل ختم کردو ؛
اسی طرح وہ شخص ہمیشہ کیلئے اندر سے ٹوٹ جائیگا ؛؛💯
😢😢💔💔🔥🔥
یہاں اُلجھی پڑی ہے زندگی
وہاں زلفیں سنواری جا رہی ہیں
👏👏💔💔🔥🔥
یکطرفہ محبتیں بھی ان قبروں کی مانند ہوتی ہیں جن کا کوئی والی وارث نہیں بنتا 🔥🌸
💔💔🔥🔥
سب سے دردناک ہے
محبت کا کبھی مکمل نہ ہو پانا
😞😞💔💔🔥🔥
یہ جس کے قہقہے تم سن رہے ہو
کسی صدمے سے پاگل ہے یہ لڑکی۔
💔💔🔥🔥
"مجھے اکیلا چھوڑ دو..."
بعض اوقات یہ جملہ ہم اسلئے بھی بول رہے ہوتے ہیں کہ ہم سننا چاہ رہے ہوتے ہیں...
"میں تمہیں اکیلا نہیں چھوڑ سکتا، کبھی بھی نہیں، کسی حال میں بھی نہیں اور کسی وجہ سے بھی نہیں..."
لیکن ہوتا یہ ہے کہ پھر ہمیں چھوڑ دیا جاتا ہے،
ڈھیر سارے زہریلے جملوں کیساتھ...💔🌚🍁 "•
اچھا لگ رہا تھا وہ ماسک میں۔۔
اصلی چہرہ جو چھپ گیا تھا😷🙄
🔥🔥🔥
ماتم کیجئے ہماری بے بسی پر
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے🙌
💔💔🔥🔥
یااللّٰہ کرونا وائرس سے مسلمانوں کو ایسے سلامت رکھ
جس طرح آگ میں حضرت ابراہیمؑ کو سلامت رکھا تھا
" آمـین "♥✨
لفظوں سے میری موت ممکن نہ تھی✌
پھر یوں ہوا کہ جذبوں پر وار کیا اُس نے💔
انا ختم نہ ہوئی رشتوں سے،
وفا ختم ہوگئی.
👌👌💔💔🔥🔥
اے کن فیکون کے مالک🙏
تیرے گنہگار بندے تیری کن کا انتظار کر رہے ہیں
اے رحمن فرما دے کن اور ہٹا دے یہ وبا صدقہ محمد کاﷺ
💖❣️
,,باتوں کی حد تک وہ شخص بھی چاہتا تھا بے حد, ,بے پناہ ,بے تحاشا مجھے ,
👌👌💔💔🔥🔥
-"قیامت کا دن ھوگا-"🔥
-"ھر انسان پُکارے گا-"💯
-"نفسی نفسی-"
-"اور اچانک ایک آواز آئے گی یا ربی اُمّتی اُمّتی ﷺ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain