Ya ALLAH apnii rehmat Nazil farmaaa dy sb k gunAah maaf frmA dy ameeen
Apni Rehmt k sadqe is beemari ko door krdy pori dunia se khtm kr de ya ALLAH 😭😭😭😭😭
#Juma_Mubarak ❤
جب کسی کی زندگی میں آپ کی جگہ نہ ہو تو اس کو مجبور نہیں کرنا چاہیے۔"
"کیسے معلوم ہوتا ہے کہ کسی کی زندگی میں آپ کی جگہ ہے یا نہیں؟"
"معلوم نہیں کیا جاتا محسوس کیا جاتا ہے-"
"اور جب محسوس ہو جائے کہ اس کی زندگی میں اپنی جگہ نہیں رہی تو کیا کرنا چاہیے؟"
"Graceful exit!"
Ecactly👌💔♥
• اُسے کہنا_
زندگی میں جب کبھی ٹھوکر لگے
اور احساس ہو کہ__تم غلط تھے
تب بھی مُڑ کر مجھے مت دیکھنا
تمھیں آزاد کیا ہے__معاف نہیں. ..💔🌚"
😕💔🔥🔥
Phly tha bnaya jo
Ghr tha phr bnaya jo
Phr usi ko ku tor b dya h💔💔
رابطے توڑ دئیے ہیں اس سے سارے
پھر بھی کیوں محسوس ہوتا ہے وہ...💔
😢💔🔥
ابھی تو ضد ہے اسے راستہ بدلنے کی*
*کبھی روئے گا وہ خود میری چاہتوں کے لیے*
💔💔🔥🔥
اس نے محبت میں مجھے قبول کیا
۔۔اور۔۔
نکاح میں کسی اور کو😢😭💔
کیا میں تیرے بغیر جی لُوں گا ؟
غور سے دیکھ ۔۔۔۔۔ایک بار مُجھے
💔💔😢😢🔥🔥
تم سے لڑائی کے بعد بخار ہوجایا کرتا تھا
سوچا ہے کبھی بچھڑنے کے بعد کیا حال ہوا ہوگا میرا 💔🙂😢😢
آگ کی طرح جلا گےء میری خوشیوں کو۔ ۔ میرے اپنوں کے بدلتے لہجے 😑
جب دل ٹوٹتا ہے تو ہر کوئی کہتا ہے تمھیں اس سے بھی اچھا کوئی ملے گا مگر کوئی یہ نہیں جانتا کہ ضرورت اچھے کی نہیں ہوتی اس کی ہوتی ہے جس سے محبت ہو
💔🔥
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں💔💔
اسلام الئکم ،، کرونا وائرس سے بچنے کے لیے گھر کا ہر مرد ایک بار اذان رے روزانا 10 بجے جب تک یہ وائرس ختم نہ ہو جائے ،،شکریہ ،، دعاؤں میں یاد رکھنا
یہ اذیت نہیں سہہ پاؤں گا مت چھوڑ کہ میں..!
تجھ سے بھی پہلے کسی شخص کا چھوڑا ہوا ہوں..!
😢😢🔥🔥
کسی کا یقین مت توڑیں
ہو سکتا ہے
آ پ پہ یقین کر کے کسی نے جینا سیکھا ہو۔
🔥🔥👌👌
پانی کی طرح بہہ گئیں صدیاں کبھی کبھی۔۔۔
اکثر ہوا ہے یوں بھی کہ لمحے ٹھہر گئے۔۔۔
🔥🔥
دل کررہا ہے اتنا روئوں کہ دماغ کی نسیں پھٹ جائیں اور میرا ہر درد ختم ہو جائے____😢😔
-"عشق و محبّت میں سب ماہر نکاح کا بولو تو سب بے بس "🙂♥🍂
💔💔🔥🔥
کوئی بھی شخص نہیں
جس سے کہہ سکوں کہ آج میں
بہت اداس ہوں اتنی کہ مر بھی سکتی ہوں 💔😢😢
صرفـــ ایکـــ بہانــے کی تلاشــں مــیں ہوتا ہـــے,,
نبــــھانے والا بھـــی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جانــے والا بھـــی.!!
👌👌💔💔🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain