تمہیں تم جیسا ہی کوئی ملےبےپرواہ بےقدر بےوفا.💔😢😢
همارے بعد ہی همارے تذکرے هوں گے
همارے بعد ہی محسوس اک کمی هو گی -
💔💔😞😞
لکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں لیکن قسم سے ہاتھ میرا کانپتا رہا 👌💯
💔💔💘
مجھے کسی نے ابھی تک یہ بھی نہیں کہا ماسک خرید لو اپنا خیال رکھا کرو 🤕😞
عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے...!!❤
اور ایمان ہر کسی پہ نہیں لاتے...!!😍
نکاح مسجد میں ہو،♥
جہیز میں ایک قرآن اور ایک جائے نماز ہو،💕
مٹھائی میں کھجور ہو،😍
اور حق مہر میں فجر کی نماز بس،❤
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﯾﮧ ﮐﻮﮐﻨﮓ
ﺳﺴﺮﺍﻝ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺳﺐ ﮐﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﮈ ﭘﺎﻧﮉﺍ ﺍﻧﺴﭩﺎﻝ ﮐﺮﻭﻧﮕﯽ😜😜😜
وہ جن کو میرے ہونے سے مرچی لگتی ہے 😒
وہ اپنی چینی کی دکان کیوں نہیں کھول لیتے😉😉
محبوب اٌس مخلوق کا نام ہے -
جو اپنی مرضی سے آپکے زخموں پر -
کبھی آئیوڈین لگاتا ہے - تو کبھی پائیوڈین لگاتا ھے •
محبت میں عورت کا برا وقت تب شروع ہوتا ہے 🤔
جب وہ کسی مرد کو بول دے کہ میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتی😣
حسرتیں دفن ہیں مجھ میں
خود کا خود مزار ہوں میں 😥
Feeling💔💔
اس نے جی بھرکے چاہاتھا مجھ کو
اور.....پھر جی ہی بھر گیا اس کا
🔥🔥😞😞
جس لڑکی کو تم نے اپنے قابل نہیں سمجھا۔۔
اپنے بابا کی کل کائنات تھی وہ 🔥💔
یار عورت کو تو جنگ میں قتل کرنے کی اجازت نہیں ۔۔
تم لوگ اسے محبت میں مار دیتے ہو
🔥🔥💔💔
چہرا تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت
پر بات جب دل کی آئیگی، تو ہار جاؤگے
🔥🔥💔💔
ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺁﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮭﮍﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻦ ﮐﻮ
🔥🔥💔💔
حسن کی اپنی انا؛ عشق کا اپنا غرور !
ان سے آیا نہ گیا؛ ہم سے بلایا نہ گیا..
🔥🔥😏😏😕
سچی چاہتیں لوگ
پیروں تلے روند جاتے ہیں🍁
.جو لوگ اپنے لگنے لگتے ہیں،
وہی لوگ بعد میں ڈسنے لگتے ہیں😶
👌👌🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain