Damadam.pk
Arishakhan's posts | Damadam

Arishakhan's posts:

Arishakhan
 

Hii...

Arishakhan
 

Feeling bored😕😕

Arishakhan
 

آج لکھنے کو کچھ نہیں
آنسو ؛لفظ، لہجہ؛ سب خفا ہیں....
🔥🔥💔

Arishakhan
 

اچھا ہوا کہ تم ہی بدل گٸے ورنہ
میرے بس میں کہاں تھا تمھیں بھول جانا
🔥🔥💔💔

Arishakhan
 

کہنے کو محبت ہے لیکن ،
اب ایسی محبت کیا کرنی،؟
جو نیند چُرا لے آنکھوں سے،
جو خواب دکھا کر آنکھوں کو،
🔥🔥💔💔

Arishakhan
 

اک وہی شخص میرے لشکر سے بغاوت کر گیا😢
جنگ جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی💔

Arishakhan
 

گر رہے ہیں ،، سنبھل رہے ھیں -
یوں ہی ہر روز ،، سب چل رہے ھیں •
🔥🔥😰

Arishakhan
 

" ہمارے ہاں لوگ کسی کو منانے سے بہتر کام اسے چھوڑ جانا سمجھتے ہیں"
🔥🔥💔💔

Arishakhan
 

میرا انتخاب تو دیکھو
میں ہی نہیں اُس کے قابل ☺💔

Arishakhan
 

جن کی چاہتوں پر مان تھا۔
اب رابطوں سے بھی گئے💔💔#___

Arishakhan
 

کوئی چینخ پڑتا ہے درد سے🥀
کوئی سسک سسک کے مر جاتا ہے💔

Arishakhan
 

زندگی بھی ویڈیو گیم کی طرح ہوگئ ہے 🌠💫🌠۔۔.کمبخت ایک لیول کراس کرو تو اگلا اس سے بھی مشکل ہوتا ہے۔۔💫
💔💔😏😏

Arishakhan
 

🍃کبھی کبھار آپ کے پاس رونے کی سو وجوہات ہوتی ہیں آپ نہیں روتے مگر کبھی کسی اپنے کا تھوڑا سا بدلا "رویہ"آپ کو خون کے آنسو رلا دیتا ہے
🔥🔥💔

Arishakhan
 

Mod off😞😞

Arishakhan
 

" کبھی کبھی
ہزار تسلیوں
لاکھ دلاسوں
سے بڑھ کر صرف تین لفظ حوصلہ دیتے ہیں
"میں ہوں نا"🌸♥️

Arishakhan
 

*زندگی الجھ سی گئ ہے.!!*
*چار دنوں میں دو "دلوں" میں.!!*
🔥🔥

Arishakhan
 

زندگی بوجھ بھی نہیں لیکن۔۔۔۔.
نہ جانے کیوں تھکی تھکی سی ہے....
🔥🔥

Arishakhan
 

گناہ دکھائی نہیں دیتے مگر ان کا وزن دماغ کو بوجھل کر دیتا ہے۔ اسی لئے کہیں سکون نہیں ملتا، نہ رشتوں میں نہ زندگی میں...
⁦✌️⁩🔥🔥

Arishakhan
 

عورت کی عزت کیا کریں
یہ سورة الکوثر کی تفسیر ہے❤
🔥🙂

Arishakhan
 

Huhh