خاموشیاں بھی خوفزدہ ہیں مجھ سے______
کچھ اس قدر کچلی ہے تونے ذات میری_______
💔💔🔥🔥
بے وفائی کی خطا معاف سہی لیکن
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا۔💔
اذانوں میں کھوئی ہوئی نمازوں میں روئی ہوئی،
خوداری کی چادر میں لپٹی ایک عام سی لڑکی ۔❤
ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﻮﺕ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﮨﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
Exactly👌👌💔
تیری تلاش میں نکلوں بھی تو کیا فائدہ.؟؟ تو بدل گیا ہے,,, کھویا ہوتا تو اور بات تھی,,!
💔💔🔥🔥
Me yun khafa to nh
Mgr gila h mjhy
Ku bewafa se koi wafa kry
Rkha hua qed me
Hai usky man me kahin
Usy kho dila mera Reha kry
Apna bna kya Fana
Tu ye bta thi kesi ye dewangi
🔥🔥🔥🔥🔥💔💔👌👌
اب تو بس ....... کرچیاں نکالنی ہیں۔۔۔۔۔۔
میں نے آنکھوں میں خواب توڑ لئیے۔۔۔💔
مزا چکھ لینے دے اسے بھی
غیروں کی محفل کا
جو اتنی چاہت کے بعد میرا نہ ہوا
وہ کسی اور کا کیا ہوگا
💔💔💔💔💔💔
ﮐﭽﮫ " ﺑﺎﺗﻮﮞ ﺳﮯ " ﻻﻋﻠﻤﯽ " ﮨﯽ ﺑﮩﺘﺮ ﮬﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ " ﻣﻌﻠﻮﻡ " ﮬﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﮬﻢ ﺩﮐﮫ ﮐﮯ " ﺩﺭﯾﺎ " ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿ
Right👌👌
آپ خود کو بد نصیب کہہ کر کیوں روتی ہیں
گڑیا؟
ستر ماؤں سے ذیادہ پیار کرنے والے رب نے آپکا نصیب بنایا ہے تو خوبصورت ہی بنایا ہوگا. ♥✌
😕میں جو اتنی آسانی سے مل گئی تمہیں
😞تم سمجھتے ہو بیکار ہوں میں
💔💔🔥🔥
اس کو دکھ ہی نہیں جدائی کا
بس یہی دکھ کھا گیا مجھ کو
💔💔🔥🔥
اسکی سب باتیں سن کر جب احساس ہوا کے اسکو جانا ہی ہے تو ہنس پڑی...اب کیا کرتی....مرا نہیں گیا مجھ سے...!!! 💔 🙃
ﯾﮧ ﺩﻝ ﺿﺪﯼ ﮬﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮧ ﻣﺎﻧﺘﺎ ﮬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ❤
❤ ﺯﺭﺍ ﺁﺅ ! ﺳﻤﺠﮭﺎﺅﺍﺳﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺗﻢ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ
💔💔🔥🔥
جو لوگ آپ پر مرتے ہیں
کوشش کریں، انہیں زندہ رکھیں💖💖
4 u bewafa💔💔
ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﮐﮭﺎ ﺟﺎﻧﺎ ،💔ﺳﻨﻮ! ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ
میری خاموشی کا احترام کیا کرو 😒
میرے الفاظ تم سہہ نہیں پاؤ گے💔🔥🌚
silent msg
😣💔😓میری موت پہ تم بھی آنا.
💔😢میں اپنے جنازے پہ رونق چاہتی ہوں.
کیوں دسمبر کا رونا روتے ہو لوگوں
دل تو ہر موسم میں ہی توڑے جاتے ہے
✌️💔💔🔥🔥
• اُن وفاداری کے وعدوں کا الٰہی کیا ہوا،
وہ وفائیں کرنے والے بے وفا کیوں ہو گئے. 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain