Saya b sath jb chor jye 🔥🔥
Aisi h tanhai😢😢💔💔
دل جو مر گیاھےاب اسے کون شاد رکھے گا
اب میں کسی کی ضرورت نہیں رھا اب مجھے کون یاد رکھے گا .. ....
😢😢💔💔💔
کہہ دو اسے جدائی عزیز ہے تو روٹھ جائے
😏😏🔥
وہ ہمارے بن جی سکتا ہے تو ہم بھی مر نہیں جائیں گے
💔💔💔💔🔥🔥
دو طرفہ محبت بھی ایک مقام پہ آ کہ یکطرفہ لگنے لگتی ہے💔
سارے تعلق نبھا رھے ہو
پـاگل ہو یـا بنـا رھـے ہو.....
ہر خاموشی انا نہیں ہوتی
کچھ خاموشیاں
صبر کا بھی حصہ ہوتی ہے
🍃🌸🔥🔥
Fever
Hii..
*نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم..
وفا، اخلاص، قربانی، محبت'
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم..!
وہ جو تعمیر ہونے والی تھی
لگ گئی آگ، اُس عمارت میں
🔥🔥
Jumma Mubarak
Popcorn😚😚😍
Tuje shikayat hai ke muje badal diya
shab-o-Roz ne,
kabhi khud se bi to sawal kr tu wohi
hai ya koi or hai..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain