Damadam.pk
Arishakhan's posts | Damadam

Arishakhan's posts:

Arishakhan
 

😢توں نے آنکھوں میں ندامت تو میری دیکھی ہے
❤اس سے آگے میرے معبود تیری مرضی ہے

Arishakhan
 

روز روز نئے نئے چہروں سے ناطے جوڑنے کا🥺
واہ جی واہ کیا ہنر ہے دل توڑنے کا👏💔

Arishakhan
 

💕بھلا ماں کا بھی کوئ دن ہوتا ہے
💯ماں کے بغیر تو کوئ دن ہوتا ہی نہیں
Happy_Mothers_Day❤

Arishakhan
 

رمضان المبارک کا آخری جمعتہ الوداع مبارک⁦❤️⁩
یا اللہ ہم نے جو روزے رکھے اور عبادتیں کے کیں ہے جو نمازیں پڑھی ہے یا اللہ اُنہیں قبول فرما 😥 یا اللہ جو ہم سے انجان سے جو غلطیاں اور خطہ ہوئی انہیں بھی معاف فرما آمین ثم آمین یارب العالمین 😥
Jumma_tul_vida Mubarak💞

Hmmm😊💔🔥💯
A  : Hmmm😊💔🔥💯 - 
Arishakhan
 

❤رب سے کرے دل التجا
💔کبھی دل نہ ٹوٹے پیار میں
😊کرے لاکھ دل سجدے دعا
💔🔥💯کوئ چھوڑ نہ دے راہ میں

Arishakhan
 

تم سے لڑائی کے بعد بخار ہوجایا کرتا تھا
سوچا ہے کبھی بچھڑنے کے بعد کیا حال ہوا ہوگا میرا 💔🙂
🔥😞💯

Arishakhan
 

روتے ہیں دل ہی دل میں تجھے یاد کرتے ہیں 😿
کیسے بتائیں تجھے کتنا پیار کرتے ہیں 😷♥
😞🔥💯

Arishakhan
 

کوئی نہیں ہے جو تیری کمی کو پورا کر سکے-_❣️
کوئی نہیں جس کو میں چاہ سکوں تیری طرح-__
🥀❤️😞

Arishakhan
 

...سنو
😞😞یاد آرہی ہے تمھاری
missing u😞🔥

Arishakhan
 

ساری رات معشوق سے گپ شپ 🤭🤭
اور صبح سٹیٹس:آٶ مدینے چلیں🙄🙄
سدھر جاؤ سارے
😂😂😂

Arishakhan
 

تیری تصویر سے مخاطب ہوں! 🐻
محترم...
کیا خبر کوئی معجزہ ہو جائے🔥
❤🍒

Arishakhan
 

حضرت دل آپ ہیں جس دھیان میں
مرگۓ لاکھوں اسی ارمان میں'_😌🌻🖤✨

Arishakhan
 

خواہشات مر جائیں تو باقی سمجھوتے رہ جاتے ہیں__!💞✨💔🔥💯

Arishakhan
 

زندگی میں اس سے زیادہ کوئی دشوار بات ہے ہی نہیں کہ اپنی ذات کو خود بتانا پڑے کہ تم
ٹھکرا دیئے گئے ہو ۔🙂💔

Arishakhan
 

یہ کس گمان میں پکڑ لیا میرا ہاتھ ❤
آپ چھوڑ دیجیۓ آپ چھوڑ دیتے ہیں💔
💔🔥💯

Arishakhan
 

Ramzan ka chand mubarak ho sbko😊😊🌜❤

Arishakhan
 

اب سوچتی ہوں تو ہنسی آتی ہے
میں تم سے بات کرنے کے لیے ہر لڑکے کو ٹھکراتی تھی. . 💔😊💔🔥💯

Arishakhan
 

مثلِ شیشہ ہیں ہم ہمیں تھام کے رکھنا
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے.
⁦❤️⁩⁦❤️⁩💔🔥💯

Arishakhan
 

✨🌸🥀"-سارے فساد مجھ میں پائے جاتے ہیں!!!🌸
اپنے طرز کی میں اکلوتی بَلاٰ ہوں میں🔥