Damadam.pk
Arishakhan's posts | Damadam

Arishakhan's posts:

Arishakhan
 

وہ اِتنا قریب آ گیا تھا میرے !!
مُجھے لگا جیسے میرا ہی ہے !!
💔🔥💯

Arishakhan
 

اُسے فقط وقتی دلچسپی تھی ، مجھ سے 🙂💔
میں ہی پاگل تھا ، جو محبت سمجھ بیٹھا تھا🙂💔

Kisi k 7 ghalt kr k apni bari ka intezar zrur krna😊💔🔥💯
A  : Kisi k 7 ghalt kr k apni bari ka intezar zrur krna😊💔🔥💯 - 
Arishakhan
 

کوئ فکر ہے تجھے
بہت تیز بخار ہے مجھے
🤒🤒🤕🤕

Arishakhan
 

Usny ansu b mere dekhy😢
Usny phr b kha k jana h😢💔

Hmmm😢...
A  : Hmmm😢... - 
Arishakhan
 

kese kahun bina tere zindgi ye kya hogi😢
jese koi dua koi bad dua hogi😢💔🔥💯

Arishakhan
 

" - کسی کو چھوڑنے سے پہلے یہ سوچ لو ....
کیا وہ اس تکلیف کو برداشت کر سکتا ہے!!!!...
راہ میں چھوڑ دینا زخم دینے کے مترادف ہے
وہ زخم جسے پرویا نہیں جا سکتا ....🖤
🔥💯💯💔🥀

Arishakhan
 

تم صرف میرے ہو کسی اور کے نہیں....
اِن الفاظ نے لوگوں کو بےوقوف بنا رکھا ہے.... 💔🔥💯💯

Arishakhan
 

دل کرتا ہے تم سے کچھ کہوں
پر کیا وہ الفاظ نہیں
دل کرتا ہے تمہے دیکھوں
پر تم خواب نہیں
دل کرتا ہے تمھے چھو لوں
پر تم پاس نہیں
کتنی محبت ہے تم سے
پر کیا فائدہ تمہے احساس نہیں
😞😞💔🔥💯

Arishakhan
 

یااللہ ایک دے بس نیک دے🙈
بےوفاؤں کو نالی میں پھینک دے😹😂😂

Arishakhan
 

میں واقعی ہی پاگل ہوں
ورنہ کون اتنی چھوٹی چھوٹی باتیں نوٹ کرتا ہے
اور ان پہ اتنی دیر رونا کہ آنکھیں اور سر درد سے جیسے پھٹ جائیں گا💔🙂😢😢👑

Arishakhan
 

کہنے لگى ہے اب تو تنہائی بهى مجھ سے......!!
مجھ سے ہى کرلو محبت ميں تو بےوفا نہيں.......!!!😢😢

Arishakhan
 

محبت جب سکون زندگی برباد کرتی ہے
تو لب خاموش رہتے ہیں نظر فریاد کرتی ہے
😢💔🔥💯

Arishakhan
 

پتا ہے غم کسے کہتے ہیں؟؟🔥
چھوٹی عمر میں 💔
ہزاروں سال پرانا ہو جانا🔥
😥

Arishakhan
 

جب میں ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہی ہوں ، تو اچانک سے میرے موبائیل پہ کال آئے ،اور کال اٹینڈ کرنے کے لئے ،
جب میرے کان کے ساتھ لگایا جائے ،
تو آگے سے وہ بس اتنا کہے کہ "سنو " "۔۔۔۔میں تم سے۔۔۔"اور ساتھ ہی میری سانسیں ٹوٹ جائیں ،پھر جب وہ کال پر مسلسل "ہیلو " کہے ،
تو کوئی اسے اتنا کہہ کر کال منقطع کر دےکہ
"Sorry,She is no more"
اور پھر اسے میری قبر تب جا کے ملے ،
جب اس کے سر کے بال سفید ہو چکے ہوں کمر جھک گئی ہو، آنکھیں کمزور ہو گئی ہوں اور ہاتھ میں سہارے کے لئے ایک لاٹھی پکڑ رکھی ہو ،
پھر وہ میری قبر پر اپنی ادھوری بات پوری کرے کہ
"سنو "
میں تم سے اب دیوانگی کی حد تک محبت کرتا
ہوں،
عشق کرتا ہوں،
مجھے معاف کر دو ،
" میں نے تمہاری محبت کی قدر نہیں کی"
اور میں خاموشی کی زنجیروں میں قید ،
😢اسے جواب تک نہ دے سکوں

Arishakhan
 

انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے
کچھ لفظوں سے " لہجوں سے " رویوں سے 🌺🥀💔🔥💯

Arishakhan
 

جس چہرے کو منحوس شکل کہا جا رہا ہے💔
کبھی وہ چہرہ اُنکی جان ہوا کرتا تھا
😢💔🔥💯

Arishakhan
 

بے خبر ہوگئے ہیں کچھ لوگ ہم سے ہماری ضرورت اب محسوس نہیں کرتے
کبھی بہت باتیں کیا کرتے تھے ہم سے اب خیریت تک معلوم نہیں کرتے 🖤💔🔥💯

Arishakhan
 

وہ تعلق جس میں۔۔
میں نے شدت دکھائی وہی تعلق میرے منہ پے مارا گیا💔🌼🙂🔥💯😢