Damadam.pk
Arman-Malik-007's posts | Damadam

Arman-Malik-007's posts:

عـبثــــ ھـیں وہ ریـاضتیـں، جـــو یـار کـــو نـــہ مــــنا ســـکـیں
وہ ڈھــــول، تھـاپـــــ ، بانســــری، وہ ھــــر دھــــمال مستـــرد
A  : عـبثــــ ھـیں وہ ریـاضتیـں، جـــو یـار کـــو نـــہ مــــنا ســـکـیں وہ - 
Arman-Malik-007
 

نشان سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر
وہ نیّتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے..
#تلخ____👑🍁

*ﭼﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﺎ ﻓﺮﻕ ﮨﮯ ۔ ۔ ۔ ۔*

*ﺍﯾﮏ ﺁﮔﮯ ۔ ۔ ۔ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﭽﮭﮯ*

*ﻟﯿﮑﻦ ﻧﮧ ﺁﮔﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﻏﺮﻭﺭ ﮨﮯ*

*ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐو اپنی ﺗﻮﮨﯿﻦ کا فکر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔*

*ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ۔ ۔ ۔ ۔*

*ﮐﮧ ﭘﻞ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ۔ ۔ ۔*

*ﺍﺳﮑﻮ حقیقت پسندی ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ*


__
A  : *ﭼﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﺎ ﻓﺮﻕ ﮨﮯ ۔ ۔ ۔ ۔* *ﺍﯾﮏ ﺁﮔﮯ ۔ ۔ ۔ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﭽﮭﮯ* - 
Arman-Malik-007
 

تسیس جھتے پئے وسو شالا خوش
پئے وسو ساڈی ساہ ساہ نال دعا ھے

Arman-Malik-007
 

ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔

Arman-Malik-007
 

"ہر بات پر مقدر کو قصور دینا اچھی بات نہیں
کبھی کبھی ہم انہیں مانگ لیتے ہیں جو کسی اور کے ہوتے ہیں"۔🙂🔥✨💯

Arman-Malik-007
 

وفا کی باتیں کتابوں میں ہی رہنے دوں تو اچھا ہے
حقیقت میں لوگ چھوڑ جاتے ہیں یا💔👈 توڑ جاتے ہیں

Arman-Malik-007
 

Chand raat mubarik All

Arman-Malik-007
 

ہم مسکرا کر چھپا لیتے ہیں اپنے غم۔۔۔
'اور'۔۔
لوگ ہمیں ہنستا دیکھ کر ہم جیسا ہونے کی دعا کرتے ہیں۔۔💖💔❤❤

Arman-Malik-007
 

تو چھوڑ سب وعدوں کو ۔۔قسموں کو۔۔
ارادوں کو💯🔥💕
تو آئینہ دیکھ اور بتا ۔۔۔میری پسند کیسی ہے 😍💕🔥

Arman-Malik-007
 

ٰ
انا کی موج مستی میں ابھی بھی #بادشاہ ہیں ہم۔
ٰ
جو دل کو توڑ دیتے ہیں #ہم انکو چھوڑ دیتے ہیں۔

Arman-Malik-007
 

💫 *کچھ لوگ کہتے ہیں ہماری زندگی میں جو بھی آتا ہے چھوڑ جاتا ہے کیوں؟ اس کا جواب واضح ہے کہ انسان کی روح تک اس کا ساتھ نہیں دیتی بلکہ وقت آنے پر پرواز کر جاتی ہے پھر یہ خاک مشت تو کچھ بھی نہیں ہیں جو زندگی بھر ساتھ نبھائے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Arman-Malik-007
 

*💕ہم دوسروں کو ان کی تاثیر پر نہیی بلکہ اپنی ضرورت پر پرکھتے ہیں اسی لیے ضرورت بدل جانے پر رویے بھی بدل جاتے ہیں💕*

Arman-Malik-007
 

*💕کچھ تعلق چائے کی طرح ہوتے ہیں جن کو جلدی جلدی بنا پرکھے پیا جائے تو جلد بازی میں آپ کی زبان جلا دیتے ہیں💕*

Arman-Malik-007
 

💕مت پڑھا کرو اتنی غور سے میری تحریروں کو..
کچھ یاد رہ گیا تو مجھے بھول نہیں پاؤ گے...💕

Arman-Malik-007
 

#ہمیں کسی سے کوئی #مطلب یا #لالچ نہیں ہے❤❤
اے #خدا
جو ہم سے #محبت کرے اسے بھی #خوش رکھنا اور جو #نفرت کرے اسے #بھی❤❤

Arman-Malik-007
 

کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے #مگر,,,, 💞
#نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں #ملاتے,,,,💞

Arman-Malik-007
 

کون روئے گا میرے جنازے پہ
کون کہے گا میرا لاڈلا تها یہ
💔💔

Arman-Malik-007
 

زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر۔
دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں

Arman-Malik-007
 

چُپکے چُپکے دُکھ سہتا ہُوں
اَب میں اکثر خُوش رہتا ہُوں 🖤