*اُوکوں شاکر سڈ کے آکھیں چا*
*نواں یار بنڑائم آ ڈیکھ تاں ونج*
کچھ لوگ پوچھتے ہیں کہان سے سیکھی تم نے شاعری۔۔توسنو
۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ درد چراتے ہیں اوروں کے کچھ اپنا حال سناتے ہیں
میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
باتیں بُھول بھی جاؤں پر لحہجے یاد رکھتا ہوں
میں وہ لکھتے ہوئـے بہت رویا ,
تم جسے پڑھ کے مُسکرائـے ہو
💝اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر سب کو💝
💞جو عزیز ہیں وہ ہمیشہ میرے دل کے قریب ہیں💞
نہ جانے میں بُرا ہوں_
یا میرا نصیب_😔
میرا ہر وہ شخص دل دُکھتا ہے-💔
جس پر مجھے ناز ہوتا ہے 😒

💕⚘💕﷽سبحان الله ﷽ 💕⚘💕❣⚘❣﷽ماشاء اللة ﷽❣⚘💕⚘💕﷽سبحان الله ﷽ 💕⚘💕❣⚘❣﷽ماشاء اللة ﷽❣⚘💕⚘💕﷽سبحان الله ﷽ 💕⚘💕❣⚘❣﷽ماشاء اللة ﷽❣⚘💕⚘💕﷽سبحان الله ﷽ 💕⚘💕❣⚘❣﷽ماشاء اللة ﷽❣⚘💕⚘💕﷽سبحان الله ﷽ 💕⚘💕❣⚘❣﷽ماشاء اللة ﷽❣⚘💕⚘💕﷽سبحان الله ﷽ 💕⚘💕﷽سبحان الله ﷽ 💕⚘💕❣⚘❣﷽ماشاء اللة ﷽❣⚘💕⚘💕﷽سبحان الله ﷽ 💕⚘💕❣⚘❣﷽ماشاء اللة ﷽❣⚘💕⚘💕﷽سبحان الله ﷽ 💕⚘💕❣⚘❣﷽ماشاء اللة ﷽❣⚘💕⚘💕﷽سبحان الله ﷽ 💕⚘💕❣⚘❣﷽ماشاء اللة ﷽❣⚘💕⚘💕﷽سبحان الله ﷽ 💕⚘💕❣⚘❣﷽ماشاء اللة ﷽❣⚘💕⚘💕﷽سبحان الله ﷽ 💕⚘💕❣⚘❣﷽ماشاء اللة ﷽❣⚘💕⚘💕❣⚘❣﷽ماشاء اللة ﷽❣⚘
میں مر گیا ہوں کہ زندہ ہوں،میرے بارے میں
خدا کرے تجھے اتنی بھی اب خبر نہ ملے💔
جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔 😔😔😔
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*فیشـــن* چاہـے جتنـا بھـی
*خـوبصــورت* لگـے مگـر وہ
*پـردے* اور *شـرم و حیـا* سے
زیـادہ *خـوبصـورت* نہیـں ہوتـا
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
*محبّت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہوتی ہے ... یہ منافع چھوڑ دیتے ہیں ... اور خسارے بانٹ لیتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞
*جب چلنا نہیں آتا تھا تب کوئی گرنے نہیں دیتا*💞
*جب سے چلنا سیکھ لیا ۔ ہر کوئی گرانے میں لگا ہے* 💕
*"محبت" میں ہم بڑی سے بڑی "اذیت" آسانی سے برداشت کر لیتے ہیں ... جو ہمارا سکون تک برباد کرتی رہتی ہے ... اور ہماری روح کی دھجیاں تک اُڑا دیتی ہے .....!!!*💞💞💞
*زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ ... کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیــــں ....!!!*💞💞💞
💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻
*جب بھی کسی سے ملو بد اخلاقی اور ترش روئی سے مت ملو ۔پتہ نہیں کہ آپ دونوں کی کونسی ملاقات آخری ثابت ہوجائے پھر آپ کو معذرت کا موقع ہی نہ ملے*
🌻💝💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻
*محبت کرنے والے انا کو توڑنے کی کوشش نہیـں کرتے ... وہ مان رکھتے ہیــــں ... وہ مان جاتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞
*زندگی کسی کی خوش نہیـں ہوتی ... بس یہ اپنی اپنی اداکاری پر منحصر ہے ... کہ آپ کتنا اداکاری کر سکتے ہیــــں ......!!!*💞💞💞


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain