💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞
کا ش کو ئی اس طرح بھی واقف ہو میری زندگی سے
کہ میں با رش میں بھی رو ؤں تو وہ میرے آ نسو پڑ ھ لے۔
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں، ازالے بھی تو ممکن ہیں....
جسے ہم سے شکایت ہو، اسے کہنا ملے ہم سے...!!
دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے🔥💔🥀
ہماری ادھوری سی شاعری پڑھ کر بس اتنا سا بولے
قلم چھین لو اس سے یہ لفظ دل چیر دیتے ہیں
جو زرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے
بڑا شوق ھے نہ تمہیں _احساس دلانے کا.....
آ بیٹھ میرے پاس اور بتا کس موڑ پہ وفا کی تونے.❤
اس نے بھرى محفل ميں کھا تم مجھ پے نھيں ميرے حسن پے مرتے ھو.💕
ھم نے بھى ھنس کر بھرى محفل ميں کھ ديا جاو جب حسن ڈھل جاے تو لوٹ آنا.💕
کفن نہ ڈالو میری لاش پر مجھے عادت ہے مسکرانے کی
نہ اٹھاؤ میرا.جنازہ مجھے امید
ہے کسى کے آنے کی
اگر دیر ہوجائے تو کچھ نہ کہنا
اسے عادت ھے مجھے ستانے کی
جب پہنچ جائے میری لاش پہ تو
اسے کہنا کوئی ضرورت نہیں آنسو بہانےکی
Just for you...
نہیں میں کرتا تیرا ذکر_____کسی تیسرے کے ساتھ...!
تیرے بارے میں بات ______بس خُدا سے ہو تی ہے.... 💕
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥
*اپنے اپنے ذائقے میــــں زھر ہیــــں ... آنکھ کا نمکین پانی ... تلخ لہجے ... اور چپ ......!!!*💞💞
جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہو
اے جانِ جہاں یہ کوئی تم سا ہے کہ تم ہو
یہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہے
یہ دھند ہے بادل ہے کہ سایہ ہے کہ تم ہو
اس دید کی ساعت میں کئی رنگ ہیں لرزاں
میں ہوں کہ کوئی اور ہے دنیا ہے کہ تم ہو
دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری
دیکھوں یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو
یہ عمر گریزاں کہیں ٹھہرے تو یہ جانوں
ہر سانس میں مجھ کو یہی لگتا ہے کہ تم ہو
ہر بزم میں موضوعِ سخن دل زدگاں کا
اب کون ہے شیریں ہے کہ لیلٰی ہے کہ تم ہو
اک درد کا پھیلا ہوا صحرا ہے کہ میں ہوں
اک موج میں آیا ہوا دریا ہے کہ تم ہو
وہ وقت نہ آئے کہ دلِ زار بھی سوچے
اس شہر میں تنہا کوئی ہم سا ہے کہ تم ہو
آباد ہم آشفتہ سروں سے نہیں مقتل
یہ رسم ابھی شہر میں زندہ ہے کہ تم ہو
تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤
میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔
*جب آپ کے سکــون کا تعلق کسی شخص سے منســلک ہو ... تو یقین جانیں پھر آپ کبھی بھی ســـکون میـــں نہیــں رہتــے ......!!!*💞💞
*یہ حیرت انگیز ہے ... کہ جب ہمارے دل ٹوٹ جاتے ہیــــں ... تو ہم کتنے فنکارانہ ہوجاتے ہیــــں ......!!!*💞💞
*مر گئے ... اور مُکر گئے ... میں کوئی فرق نہیـــــــــں ہوتا ... جیسا مر گیا ... ویسا مُکر گیا ... دونوں صورتوں میں آپ بے بس ہیــــں ... آپ کچھ نہیـــــــــں کر سکتے .......!!!*💞💞
اب کوئی بھی رُت بھاتی نہیں دیدۂِ دل کو
لگتے ہیں سبھی زہر نظارے ، اُسے کہنا
الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں" "سنبھال کر بولا کرو"
"یہ دل جیت بھی لیتے ہیں " یہ دل چیر بھی دیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain