Damadam.pk
Arman-Malik-007's posts | Damadam

Arman-Malik-007's posts:

Arman-Malik-007
 

ہم دونوں ہی انا پرست ٹہرے .. 🔥
نہ اس نے مڑ کر دیکھا نہ ہم نے آواز دی .. 😞

Arman-Malik-007
 

محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر.. ❤❤
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے 💯

Arman-Malik-007
 

کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی💔
میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ
💔 💔

Arman-Malik-007
 

تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی...!!!
غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے...!!!

Arman-Malik-007
 

بہت عجیب مزاج رکھتا ہوں
سرد لہجے میں آگ رکھتا ہوں
اپنی مرضی سے تولتے ہیں لوگ
جانے کیا کیا بولتے ہیں لوگ
میری چپ کو نا سمجھو کمزوری
سب کے طنز کا جواب رکھتا ہوں

Arman-Malik-007
 

*منافق لوگ - آپکی خوشیوں میں سب سے آگے - اور مصیبت میں سب سے پیچھے ہوتے ھیــــں ......!!!*💞💞

Arman-Malik-007
 

*انسان بھی عجیب مخلوق ہے ... اسے غم سے گزرنا پڑتا ہے ... خوشی کے احساس کیلئے ... شور سہنا پڑتا ہے ... خاموشی کی اہمیت کو سمجھنے کیلئے ... اور دوری برداشت کرنا پڑتی ہے ... موجودگی کا قدردان بننے کیلئے .......!!!*💞💞💞

Arman-Malik-007
 

*💕بعض لوگ ہمیشہ اس لیے بھی ہنستے مسکراتے نظر آتے ہیں کیونکہ وہ بروقت جان چکے ہوتے ہیں کہ کسی کے سامنے رونا رونے کا کوئی فائدہ نہیں، مسائل تو ہر کسی کی زندگی میں ہیں اور کسی کو بتانے یا جتانے سے ملنے والی دو پل کی ہمدرد مسائل کا مستقل حل نہیں ہے*

Arman-Malik-007
 

*دل کی شریانوں میں زندگی بن کر بہنے والوں کی ہی وجہ سے اکثر دماغ کی رگیں پھٹتی ہیں.....!!!*💞💞💞

Arman-Malik-007
 

*کچھ لوگ ہمارے ذہن میں اپنا نقش کچھ یوں چھوڑ جاتے ہیــــــــں ... جیسے زخم ٹھیک ہونے کے بعد بھی نشان رہ جائے .......!!!*💞💞

Arman-Malik-007
 

*تم پر جچتی ہی نہیں__شرمندگی*
*اپنی نظریں اٹھاؤ _جاؤ معاف کیا"🥀*

Arman-Malik-007
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥

Arman-Malik-007
 

"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!💔
*_❤

Arman-Malik-007
 

*رات جو میں نے تیرے ساتھ کیا*
*کاش خوابوں کی ویڈیو بنتی*
💯💔🔥 *"" ""* 💠 *""""* 🔥💔💯

Arman-Malik-007
 

کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا
جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے💔

Arman-Malik-007
 

ﮐﺘﻨـﯽ ﺁﺳـــﺎﻧﯽ ﺳـــﮯ ، ﮐﭽﮫ”
“.........ﻟﻮﮔـــــــ ﮔﻨـــﻮﺍ ﺩﯾﺘـــﮯ ﮨﯿـــﮟ
ﺍﺗﻨـۍ ﻣﺸـﮑﻞ ﺳـــﮯ ﮐﻤــــﺎﺋـــﮯ”
“!!.........ﮨـﻮﺋـــﮯ ، ﻣﺨــﻠﺺ ﺭﺷﺘــﮯ
💔

Arman-Malik-007
 

چاہت , فکر , احترام , سادگی اور وفا!💔
میری انہی عادتوں نے میرا تماشا بنا دیا!💔

Arman-Malik-007
 

""""""کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے ،،،،،
"""""" ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو......
*💔*

Arman-Malik-007
 

بہت ہمت والا ہوں مگر کھبی کھبی ہار جاتا ہوں .....!!!!! کچھ باتیں سن ,کر کچھ لہجے دیکر .. .... !!!!
💔💔😢😢

Arman-Malik-007
 

ھک وقت ھو سی میں نہ ھو ساں🙃
توں یاد رکھی ____میں یاد آوساں🖤🔥