Damadam.pk
Arman-Malik-007's posts | Damadam

Arman-Malik-007's posts:

Arman-Malik-007
 

ہائے یہ خوش فہمیاں !!
وہ ہمیں یاد کرتے ہوں گے!!!!!
زخمی دل🍁🍁

Arman-Malik-007
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

Arman-Malik-007
 

مجھ میں لاکھ برائی ہی سہی مگر ایک خوبی بھی ہے
میں نے کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لئے نہیں رکھا۔

Arman-Malik-007
 

*💕جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں💕*

Arman-Malik-007
 

کتنے مصروف ہوگئے کچھ یار پرانے۔۔۔💝💝💝
ملاقات نہ سہی یاد کرنا بھی گوارا نہیں کرتے۔🌹🌹🌹

Arman-Malik-007
 

*بدلے ہیں مزاج انکے کچھ دنوں سے*
*وہ بات تو کرتے ہیں، باتیں نہیں کرتے💔*

Arman-Malik-007
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

Arman-Malik-007
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
کبھی بھی کسی کو *نیچی نظر*
سے مٹ *دیکھو* کیوں کہ تمہاری
جو *حیثیت* ہے یہ تمہاری
*قابلیت* نہیں بلکہ *اللّه* کا تم پر
*کرم* ہے
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

Arman-Malik-007
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *بعض اوقات انسان کی زندگی میں وہ خلا آ جاتا ہے جسے پُر کرنا ناممکن ہو جاتا ہے چیزیں تو چیزوں کامتبادل ہوسکتی ہیں مگر انسان انسانوں کا متبادل نہیں ہوسکتے۔*

Arman-Malik-007
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *کسی کو ذلیل کرنے سے پہلے خود ذلیل ہونے کے لیے تیار رہیں کیونکہ اللّٰه رب العزت کا ترازُو صرف انصاف تولتا ہے۔*

Arman-Malik-007
 

💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻
*جب بھی کسی سے ملو بد اخلاقی اور ترش روئی سے مت ملو ۔پتہ نہیں کہ آپ دونوں کی کونسی ملاقات آخری ثابت ہوجائے پھر آپ کو معذرت کا موقع ہی نہ ملے*
🌻💝💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻

Arman-Malik-007
 

🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿
*تم اپنے دل کو ہوس کا غلام مت کرنا*
*ضمیر بیچ کر دنیا میں نام مت کرنا*
*کسی چھت سے گرو تو کوئ بات نہیں*
*کسی کی نگاہ سے گرنے کا کام مت کرنا*
🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿

Arman-Malik-007
 

*💫سنھری باتیں💫*
خلوص اور عزت بہت نایاب تحفے ہیں اس لیے ہر کسی سے ان کی امید نا رکھوکیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں۔*
🌴🌴🌴🌹🌳🌳🌳

Arman-Malik-007
 

میرے دل کا حال دیکھ لیتی تو
میری ماں تجھے بددعا دیتی🔥

Arman-Malik-007
 

❣دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں❣
⚘یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں⚘
😢😢😢

Arman-Malik-007
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

Arman-Malik-007
 

تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں 💔

Arman-Malik-007
 

🌹میں بھی کر لیتا هوں هر بار بھروسہ اس پر🌹
🌹💞🌹❤🌹💕
🌹اور وہ شخص بھی هر بار بدل جاتا هے🌹

Arman-Malik-007
 

*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥*

Arman-Malik-007
 

زندگی کے اداس لمحوں میں
کچھ دوست بہت یاد آتے ھیں