نہ جلاؤ، نہ دفناؤ، سرعام سڑک پر پھینک دو
یہ عشق سبھی کا مجرم ہے ہر آتا جاتا بدلہ لے
کیسے بھولے گا وہ میری برسوں کی چاھت کو.
فراز
دریا اگر سوکھ بھی جاۓ تو ریت سے نمی نھیں جاتی.
ایک پٹھان خودکشی کے بارے میں بیان کر رہا تھا خودکشی حرام ہے بزدلی ہے پاگل پن ہے ایسی موت سے بہتر ہے کہ آدمی اپنے آپ کو گولی مار لے😂
ﮔﺭﺩﻥ جھکا ﮐﺭ _____ ﭘﮭﺭ ﺩیکھتے ﮨﯿﮟ ﺗﺼﻮﯾﺭ ﯾﺍﺭ
ﺗﻘﺎضہ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ_____تیراا ﺩﯾﺩﺍﺭ بھی ﺍﺩﺏ سے ﮨﻭ..💞
ﺯﻟﻒ ﺑﺮﮨﻢ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﮐﺮ ﭼﻠﯿﮯ
ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﺑﮭﺎﻝ ﮐﺮ ﭼﻠﯿﮯ
ﯾﺎ ﺩﻭﭘﭩﮧ ﻧﮧ ﻟﯿﺠﺌﮯ ﺳﺮ ﭘﺮ
ﯾﺎ ﺩﻭﭘﭩﮧ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﮐﺮ ﭼﻠﯿﮯ
🔥❣️😋
کسی انسان کو دکھ دینااتنا آسان ہے
جتنا سمندر میں پتھر پھینکنا
😢😢😢
مگر یہ کوئی نہیں جانتا کہ
وہ پتھر کتنا گہرائی میں گیا ہے
.............عادتاً تم نے کر دیئے وعدے ............
.............عادتاً ہم نے اعتبار کیا.......................
.............ہم نے اکثر تمہاری راہوں میں...........
.............رک کر اپنا ہی انتظار کیا۔۔................ 💔
بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 👉
❤ جناب ❤
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں...
میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...💕💖
.
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا . ?💕💖
بہت رولایا ہے قسم سےان لوگوں نے پیار کی خاطر۔۔۔۔۔۔
اے موت!!!!!!
اگر تم ساتھ دو تو سب کو رولانے کا ارادہ ہے میرا۔۔۔۔۔۔۔۔ *
مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص۔۔😘😘
مگر اس کا بس نہیں چلتا میری وفا کے سامنے۔۔❤❤
PriňÇe An@$
*غَمِ زَمانہ، غَمِ عاشقی، غَمِ فَردا*
*ہَم اَہلِ دِل کے لئے ہیں ہزار تَعزِیریں* ❗
_قتیلؔ شفائی_
روح تک نیلام ہو جاتی ہے بازارِ عشق میں
اتنا آسان نہیں ہوتا کسی کو اپنا بنا لینا...
King of kings
آج کل آنکھیں محبوب سے زیادہ،
سورج کو دیکھنے کے لیے بے تاب رہتی ہیں 😂🙈
اسلام علیکم
صبح بخیر
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺷﻮﻕ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﺎ
ﯾﮧ ﺩﻝ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﮨﮯ ﺁﭘﮑﯽ , ﺑﺲ ﺭﺍﺝ ﮐﯿﺠﯿﮯ
😍🙈❤
کیا خاک مزہ آئے گا جب یار نہیں ہے پہلو میں،،،
گوہر
تو آگ لگے اس موسم کو، کوئی نام نہ لے اب بارش کا..._'|ا
ہم تبسّم بکھیرنے والے___'''
"چاقو....خنجر...... تیر اور،
تلوار .. لڑ رہے تھے ..
کہ، کون زیادہ گہرا زخم دیتا ہے،
الفاظ ... پیچھے بیٹھے .. مسکرا رہے تھے .... "_♥
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔😘❤🔥💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain