Damadam.pk
Arman.malik1's posts | Damadam

Arman.malik1's posts:

Arman.malik1
 

اب اس کے شہر میںٹھہریں کہ کوچ کر جائیں
فراز آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں

Arman.malik1
 

#حسن__والے__جب__توڑتےہیں__دل__کسی__کا💔💔
#بڑی__سادگی__سے__کہتے__ہیں__مجبور__تھے__ہم💔💔

Arman.malik1
 

ریزہ ریزہ ہے میرا عکس تو حیرت یہ ہے _حسن_ !!!
آئینہ سلامت ہے تو پھر ٹوٹا کیا ہے !!!

Arman.malik1
 

!!____میرے چھوڑنے کی دیر تھی____!!
!!____وہ مر گیا کسی اور پر____!!.

Arman.malik1
 

خالی ہوا میں اُڑنا فقیری نہیں میاں
دل جوڑ کےدکھاؤ کرامات تو کرو

Arman.malik1
 

همارے ساتھ ایک "س" ہوگیا.
هم نے " د " میں گوشت " ڈ " کر بنایا
کہ "ص" آجائے مگر "ع" وقت
پر " ء " آگیا اور سب کها گیا😅😁😁😁😂😂😜😜😉😉😋😋😂😂

Arman.malik1
 

*سونے سے پہلے 2منٹ کے وضائف.*
*(3) بار استغفراللہ*
*(3) بارسبحان اللہ.*
*(3)* *بار درود پاک*
*(3) بار پہلا کلمۂ.*
*(3) بار سور؀اخلاص*
*.2منٹ تک میسج سب کو *کرو .ایک دن آپکو ان 2 منٹوں پہ ناز ہوگا.*

Arman.malik1
 

aaj bhot mosaam garam hai ufff

Arman.malik1
 

لشَک پشَک نہ دیکھ دیوانے ، دیکھ نہ سُندر مُکھڑے
ہر مُکھڑے دے اندر دل ہے ، ہر دل دے اندر دُکھڑے

Arman.malik1
 

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!

Arman.malik1
 

💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞

Arman.malik1
 

بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں. !!!!!!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں. !!!!!!
*جون *ایلیا*🔥

Arman.malik1
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔

Arman.malik1
 

اِتنے قریب آ کہ نظر بھر کے دیکھ لوں
شاید کہ ، پھر مِلو تو یہ ذوقِ نظر نہ ہو.

Arman.malik1
 

*تمہارے پاس ہی تو ہوں ذرا خیال کر کے دیکھو❤*
*آنکھوں کی جگہ دل کو استعمال کر کے دیکھو🥰*

Arman.malik1
 

#__مفت میں نہیں سیکھا اُداسی میں مسکرانے کا ھُنر__#
#__[🌹]/)__#
ہم نے بدلے میں زندگی کی ___ ہر خوشی تباہ کی ھے__#

Arman.malik1
 

:
💔 کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں......!!💕
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں. .....!!💖

Arman.malik1
 

بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ھے💔
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ھے❤
_______♥♥_____

Arman.malik1
 

دل تھا اکیلا اورغم تھے ہزار
افسوس اکیلے کو مل کے ہزاروں نے لوٹا

Arman.malik1
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ ''محبت''ہو..
کچھ رشتے ''محبت'' سے بھی اونچا مقام رکھتےہیں..❤️