لڑکی : مجھے معاف کر دو میں نے تم سے اپنی منگنی چھپائی
🤣🤣🤣🤣
لڑکا: رولائے گی کیاپگلی....آؤ میں تمھیں اپنے بچوں سے ملا تا ہوں..😂😂😂🤣
بابا جی کہتے ہیں 🙊🙊
وہ تمھیں پرنسیس (princess) بےبی (baby) کہہ کر گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا پر تم شیشہ دیکھتی رہنا 🙊😜😂
تم سے محبتــــ کا تـقـاضـا یـوں سمجـھ لـو
.
کـہ تـم پـر اگـر حـق ہـے تـو صــرف میــــــــرا
*# میاں صاحب!*
!!__رابطــے رکــھا کرو "زندگــی" کا کیا بھـــروسہ__!!
!!__صــــاحــــب__!!
!!__پھــر نہ کہـــنا "دنـــیا" چھوڑ دی اور بتـــایا بھی نہیں __!!
*# میاں صاحب!*
لفظوں سے میری موت ممکن نہ تھی✌
پھر یوں ہوا کہ جذبوں پر وار کیا اُس نے🙂💔
مہنگائی کے اس دور میں انار کا جوس پینے کا دل کرے تو لال چشمہ لگا کر پانی پی لیں، وہی فیلنگ آئے گی..
😂😂😂
سردار کا گھوڑا ریس میں سب سے پیچھے تھا کسی نے پوچھا آپکا گھوڑا کون سا ہے..؟ 🤓🧐🤓🧐🧐🧐🧐🧐
سردار: وہی جس نے سب کو آگے لگایا ہوا ہے......🤣😨😂😇🤣😨
دل تمھارا ہے تمھارا ہی ہوگا
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا
*# میاں صاحب!*
یہ بارش کا موسم __________ یہ ٹھنڈی ہوائیں..........❣
نہ جانے آسمان پہ کس کی محبت کی عدالت لگی ہے........💦❣
🌺🌾🍃🌴
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
درد کا عادی بن گیا ہوں ایک نیا درد دے دے
'''اے پاگل'''
میں فنا ہو جاؤں کوئی ایسا عذاب دے دے
مجھے واپس کر کے دیکھ میری ساری وفائیں . .
میں بھی تو دیکھوں تیرے پاس رہتا کیا ہے
*# میاں صاحب!*
ریزہ ریزہ ہے میرا عکس تو حیرت یہ ہے _حسن_ !!!
آئینہ سلامت ہے تو پھر ٹوٹا کیا ہے !!!
Plz Aaj ye tasbi dil khol k send kren
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِه سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيْم○
Eska swab apki soch sy b ziyda ha.
🌕Trust me🌕
*پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں.*
*ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا.*
*#وصی*
💞 بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے . 💞
💞 نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد 💞
*# میاں صاحب!*
-"🌸🍂🌼🌷"-
عاشقوں کو جائز نہیں کفن دفن
مَریں تو یار کے در پہ پھینک آؤ 🔥💔
تنہائی بخش دیتی ہے زمانے بھر کے سارے غم،،،
گوہر
سنا ہے دوست اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چبھتے...'|ا
#بچپن میں ایک بار #غلطی سے #سرف
ایکسل کھالیا تھا😢😢
تب سے #دل _صاف ہے😂😂😂💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain