چائے پئیں۔۔چائے پلائیں۔. چائے پہ بلائیں۔۔
چائے سے ہی چاہت کا دروازاہ کھلتا ہے۔۔۔😉☕
ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤
ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤
ہم وقت دکھ کر یارنہیں بدلتے
ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دتے ہیں
اتنا غرور اچھا نھیں ھے گورے رنگ پہ صاحب
میں نے دودھ سے زیادہ چاۓکے دیوانے دیکھے ھیں
یہ شامیں دسمبر کی،... ہیں کتنی ظالم دیکھو تو ....،!! 🍂🍁
دل ڈوب گیا ہے یادوں میں، ابھی رات بیتانی باقی ہے ۔۔۔!!!.. ❤💦
موسم کا غرور تو دیکھو
تم سے مل کر آیا ہو جیسے♥
تم بهول ہی نہ پاؤ گے ہمارے پیار کو زندگی بهر__
"کیونکہ
ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور هوگی پر بےوفائ نہیں.
🥰🥰سارے ثبوت اور گواہوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت اس نتیجے پر پہنچ گئ
کہ group میں مجھ سے زیادہ Cute کوئی نہیں
تالیاں😆😁😄😛🤪😀😀😃
💖ہم تمھے کچھ کہہ نہ سکے💖
⚘چلو آج وضاحت سے اقرار کرتے ہیں⚘
💖جسے تم روز دیکھتے ہو آئینے میں💖
⚘اسے ہم بہت پیار کرتے ہیں⚘🙈🙈
استاد: تمہیں سب سے زیادہ خوشی کس دن ہوتی ہے۔
شاگرد:جس دن آپ بیمار ہوتے ہیں۔
😲😲😲😂😂😂🤣🤣🤣
ایک لڑکی نے مجھے کہا تم اپنی تصویر پروفائل پر مت لگایا کرو 😝😘😌🤚🏿
میں نے کہا ! کیوں ؟ 🤔😏😑😠
وہ بولی چوم چوم کر میرے موبائل کی اسکرین خراب ہو جاتی ہے 😘😳🙈😍😂😂✌
تیرے قرب میں گزرے ہوئے چند لمحے
مجھے مدہوش تو کر دیتے ہیں مگر سونے نہیں دیتے
جھوٹ بولتے ہیں لوگ جیسا کرو گے ویسا بھروگے
میں نے اسے آنکھ ماری😍😍😉😉
😘
اس نے مجھے وٹا مارا😞😞
اگر رشتہ دیکھنے جاؤ😍
اور چائے کا ذائقہ ☕ اچھا نہ ہو تو سمجھ جاؤ
لڑکی نے لڑکے کو چائے کے بہانے فٹے_منہ 😑بول دیا ہے۔😂
کاش تم میرے #ہاتھ کی #حسین انگلی ہوتی 😊
میں تمہیں #دروازے میں دیتا تیری #چیخیں نکلتی😂😂😂😝😜😜
¤غزل¤
کفن نہ ڈالو میری لاش پر مجھے عادت ہے مسکرانے کی .
نہ اٹھاؤ میرا جنازہ مجھے امید ہے کس کے آنے کی .
اگر دیر ہوجائے تو کچھ نہ کہنا .
اسے عادت ھے مجھے ستانے کی .
جب پہنچ جائے میری لاش پہ تو اسے کہنا .
کوئی ضرورت نہیں آنسو بہانے کی.
اداس 💔
کبھی آنسو کبھی سجدے________ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا
خواہشیں ادھوری ہوں___________ تو رب کتنا یاد آتا ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain