#سُن_پاگل_________ 👱👉
#سٹائل__مارنا__تو__ہماری__بیوٹی__ہے🙌💯
#اور____اِسکو____کاپی____کرنا(WhatsApp)
#والوں______کی______ڈیوٹی______ہے📝✌👉
🙈🙉🙊💖
جیسے سیگرٹ جلتی ہے. 🔥
👊👊ایسے ہی سالے لوگ جلتے ہیں 🔥
*Kisi Ko Dekhon Tu Mathe Pe Mah-o Sal Milain*
*Khain Bikharti Hui Dhol Mai Sawal Milain*
*Aao Kuch Dair December Ki Dhop Mai Bethain*
*Ye Furstain Hmain Shayad Na Aglay Sal Mlain*
*꧁༺✎﹏𝕚𝕞𝕕𝕒𝕕 𝕜𝕙𝕒𝕟﹏✍༻꧂*
*کون دیکھے گا_____ وہ سلگتے ہوئے آنسو،*
*صاحب*
*جو تکیوں کے___ غلافوں میں جذب ہوجاتے ھیں...!*
*✍Awan badsha*
*Kun Har Baat Pe Koste Hain Log December Ko* 🖤
*Kia December Ne Kha Tha… Mohabat Kar Lo* 💔
*꧁༺✎﹏𝕚𝕞𝕕𝕒𝕕 𝕜𝕙𝕒𝕟﹏✍༻꧂*
*میں اکیلا رہ جاؤں گا ۔۔۔ !😏
*مگر اپنا معیار نہیں گِراؤں گا ۔🔥
🦅
🔥اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو
میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں...🔥
🔥اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو
میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں...🔥
*✍🏻جب کسی شخص کو بہت زیادہ تنگ کیا جائے تو وہ ایسے شخص کی تلاش میں ہوتا ہے. جس کو وہ اپنے اوپر ہونے والی ظلم و ستم کی کہانیاں سنا کے اپنا دکھ ہلکا کرسکے....!!!*💔
*✍🏻 فیملی میگزین📒*
aaj Chand giran ho GA
👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌
کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی
کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا
💔💔💔
*✍🏻کوئی یہ کیسے سوچ سکتا ہے، حساب نہیں ہوگا؟ وہ بخشا جائے گا؟ یاد رہے حساب دینا ہو گا۔ ایک ایک آہ کا، آنسو کا، تڑپ کا، بے حسی کا اور بے رحمی کا۔ حقوق اللّٰہ کے بعد حقوق العباد کا معاملہ بہت سخت ہے۔ افسوس یہ بات کچھ لوگ بھلائے بیٹھے ہیں۔۔!*🔥
*✍🏻 فیملی میگزین📒*
ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب
ھم سے زندگی کا سودا مت کرو...💕💕💕
میں ہنس کے کاٹ لیتا ہوں سبھی سبزیاں
مگر جب پیاز کاٹوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
یوں نہ دیکھا کیجئیے خدا کے لئیے. 😘
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی 👌
💕ان کے ہونٹوں کی رنگت تھی گلابوں جیسی💖
اور ہمیں بچپن سے ہی پسند تھا گلابوں کو چومنا
مہربانی کر کے کھانا کھاتے وقت
میری پوسٹ پے نہ آیا کرو🙄🙄
کل بھی کسی نے اچار والے ہاتھ لگا دیے تھے😛🤔
ہم سے پوچھو مزاج بارش کا،
ہم جو کچے مکان والے ہیں.....
🌹 اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کے ملتے ہیں🌹
🌹یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھونے کے بعد🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain