Damadam.pk
Arman.malik1's posts | Damadam

Arman.malik1's posts:

Arman.malik1
 

شعر و شاعری ,,,, کوئی کهیل نہیں جناب ,,
,,
جل جاتی هیں جوانیاں ، لفظوں کی آگ میں ,,

Arman.malik1
 

ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺪ ﺩﻋﺎ ﺩﻭ۔ 😂🙊🙈
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮی بیوی ﺑﻨﺎﺋﮯ۔۔😂🙊🙈

Arman.malik1
 

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔

A  : Hahaha 😂😂😂 - 
Arman.malik1
 

جو کرتے ہیں محبت وہ "ستایا" نہیں کرتے
دیتے ہیں "جان"مگر آزمایا نہیں کرتے
ہر حال میں رکھتے محبت کا "بھرم"
کسی کے کہنے پر چھوڑ جایا نہیں کرتے.❣😭👉
#borrat🏻

Arman.malik1
 

میری موت کے بعد اہلِ دل کی محفلوں میں جاکر 🙏
میری شاعری لڑے گی____ میرے خون کا مقدمہ 💔

Arman.malik1
 

💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!

Arman.malik1
 

💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!

Arman.malik1
 

بدنام کر گیا ھمیں تیرا جھوٹاعشق ،
پانی بھی پئیں تولوگ شرابی کہتے ھیں ! 💔💔

Arman.malik1
 

ایک ہم ہیں کہ غیروں کو بھی کہہ دیتے ہیں اپنا
اک تم ہو کہ اپنوں کو بھی اپنا نہیں کہتے

Arman.malik1
 

💞فاصلے تو "تقدیر" میں لکھے ہیں ورنہ
💕
ہم تو مرنا بھی اس کی بانہوں میں چاہتے ہیں💞

Arman.malik1
 

تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔

Arman.malik1
 

تیری دہلیز پہ ............ اقرار کی امید لئے__💔💔
پھر کھڑے ہیں تیرے انکار کے مارے ہوئے لوگ,,,🔥
#S_A🔥👈

Arman.malik1
 

داڑھی والو کے حسن کو تم کیا جانو
تم نے دیکھا ہی نہیں زلیخا کا تڑپنا💟💘

Arman.malik1
 

سچ بتائیں ...😌
رونق آتی ہے نہ
میرے آنے سے...😜😋😅
نہیں کہنے والوں کو #جیلس سمجھا جائے گا...😂😅

Arman.malik1
 

شادی سے پہلے💑😍
لڑکا: جانو آپ نہیں تو میں نہیں😍
لڑکی: جانو آپ نہیں تو میں بھی نہیں😛🙈
شادی کے بعد
مشتر کہ جملہ: "لے فر اج تونہیں یا میں نہیں"😛😛😋😘😍

Arman.malik1
 

آج پہلی دفعہ ایک لڑکی نے نمبر دیا ، خوشی کے مارے اتنا چوما کہ 3 ہندسے ہی مِٹ گئے 🙆💔😢😭🙄🤣

Arman.malik1
 

بیوی شوہر سے رات کو بغیر میک اپ کے اپنے بال کھولے پوچھتی ہے
جانو! میں کیسی لگ رہی ہوں؟
شوہر:
قسم سے بیگم۔۔۔۔۔۔
اگر آیت الکرسی یاد نہ ہوتی تو آج میں نے مرجانا تھا۔۔۔۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Arman.malik1
 

جو لوگ #مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ😍.
جو نہيں کرتے مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ھے 🙊🙈🙈🙈😂

Arman.malik1
 

جب بھی کوئی امیر لڑکی نظر سے گزرتی ہے تو ایک ہی خیال ذہن میں آتا ہے
اگر تم مل جاؤ کمانا چھوڑ دینگے ہم 🤣🤣