وہ میرے نام سے نفرت کرنے والا ❤
سنا ھے میری شاعری پہ مرتا ھے__🔥🔥
وہ میرے نام سے نفرت کرنے والا ❤
سنا ھے میری شاعری پہ مرتا ھے__🔥🔥
تیرے آنے سے،،،،،،کچھ ذرا پہلے
بات تجھ سے ہی کر رہا تھا میں
۔۔۔۔ مرشد جون ایلیاء ۔۔۔۔
کون بنے گا کروڑ پتی
آج کا سوال
مچھر کے کتنے دانت ہوتے ہے 😁
#😂😂😂😂😂😂
یہ کفن، یہ قبر، یہ جنازے، رسمِ شریعت ھے۔
صاحب
مر تو انسان تب ھی جاتا ھے، جب مونگ پھلی سے دانہ نا نکلے۔۔۔😛😝😂😂
افریقہ کی مختصر LoVe storY ❤😻
اک کالی رنگ کی لڑکی نے 😯
اک کالے رنگ کے لڑکے سے 😉
اندھیری رات میں سمندر کے کنارے 😃
رومینٹک موڈ میں پوچھا :😦😲
.
.
جانو کدھر ہو نظر ہی نہیں آرہے ہو 😐😅😅
❣🤲🏻 🌙۔
*وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی جب بھی مانگو اللہ تعالی سے ہی مانگوں*
*❣دبستان ادب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*اللہ کا ذکر اپنے ہاتھ کی انگلیوں پہ کیا کرو کیونکہ جب آپ اپنی قبر کے اندھیرے میں رہوں گے تو یہ انگلیاں روشنی کا کام کریں گئیں۔۔۔*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*
❣🤲🏻 🌙۔
*مایوس وہ ہوتا ہے جو اللہ پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو اللہ کی دی ہوئی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا........!!!!!!!*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
سرخ ہونٹوں کو مرے سرمئی زخموں پہ سجا
تیز میٹھے کو یہاں ہلکے سے نمکین پہ رکھ
جب ٹوٹ جاؤ زمانے کی بے وفائی سے تو میرے پاس چلے آنا،،،،
دوست
مجھے اپنی طرح ٹوٹے ہوۓ لوگ بہت اچھے لگتے ہیں .
محبت ہے محبت میں محبت کر محبت سے
محبت ہو ہی جاتی ہے محبت کرنے والوں سے
بارش اور محبت دونوں ہی بہت #یادگار ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
بارش میں #جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں
💔💔💘
ما نا کہ تُم سے " دُوریا ں " کچھ زیادہ ہی " بڑھ " گئی ہیں
پر تیرے حصّے کا " وقت " آج بھی " تنہا " گزارتے ہیں_________ .,../\/
جن کی آپ قدر نہیں کرتے ، یقین کریں اُن کو کچھ لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رھے ہوتے ہیں.💔
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
جیب خالی ہے تو دانائی کا اظہار نہ کر
ایسی باتوں سے بڑے لوگ برا مان جاتے ہیں
💔💔
دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے فراز❤
پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے 💖💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain