جرم میں ہم کمی کریں بھی تو کیوں
تم سزا بھی تو کم نہیں کرتے
جون ایلیاء
جان نکل جانے والے موت سے وہ موت بہت بُری ہوتی ہے جس میں پیار کرنی والا زندگی سے نکل جائے💔💔🖤
#MurشiD🖤👈🏻
کاش تم اور میں اکٹھے کھڑے ہوں
اور
فقیر آ کر کہے اللّٰہ جوڑی سلامت رکھے
تیری محبتِ حیات کو لکهوں کس غـــزل کے نام سے
تیرا حُسن بهی جـان لیوا تیری سادگی بهی کمــال ہے.
کرائےدار: بھائی آپ کے گھر جگہ جگہ چوہے🐀 ناچتے ہیں ...😑😒😠
مالک مکان: ہاں بھائی! تو 3500 میں کیا _مادھوری
آکے ناچے گی😂😂😂😝😝👊👊👊😜🙈
اگر میرے کسی بھی عمل سے کسی بھی ممبر کو تکلیف ہوئی ہے
تو وہ مجھ سے معافی مانگ لیں
ابھی میں اچھے موڈ میں ہوں
🤭🤭🤨🤨🙄🙄👍😁
استاد ہر روز شاگرد سے کہتا تھا
تمہاری عمرمیں #قائداعظم___نے____میٹرک کر لیاتھا...
شاگرد ایک دن تنگ آکر بولا
سرآپ کی عمر میں #بھٹو___پھانسی___چڑھ گیاتھا 😄😜😝
ﺑﮯ ﺷﮏ ...
ﺩﮐﮫ ...
ﺣﺎﻻﺕ ...
ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ😂😂😂😂😂
#RjعLی😊
Kuch log khud fake hoty hai bolty Kisi or ko fake 😡😡😡
اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے
لیکن اگر
شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے
😃😃😍😍😃😍
میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁😁😍😍😋😂
آپ کو کسی اور کے ساتھ دیکھا تو معلوم ہوا
کہ خدا شرک کرنے والوں کو معا ف کیوں نہیں کرتا۔
استاد !
انسانی جسم کے طاقتور ترین اعضاء کے نام بتاؤ۔
شاگرد !۔۔۔عورت کی زبان
اور ۔مرد کے کان👩👦👦👂👂 😄😜
کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔👊👊🤣
مانا ہم میں بادشاہوں والی بات نہیں..😒
مگر ہم جیسا ہونا بادشاہوں کی بھی اوقات نہیں 💪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain